تبصرے تجزئیے

  • داستاں در داستاں!

    بابائے صحافت الطاف حسن قریشی کی تحریریں پڑھتے پڑھتے میں بوڑھا ہو گیا ہوں اور وہ خود ماشا اللہ نوے پلس کی عمر میں بھی اپنی فعال مصروفیات کے حوالے سے ابھی تک جوان کے جوان ہی ہیں۔ ان کی ساری زندگی ایسے ہی فعال اور بامقصد گزری ہے۔ انہوں نے اپنا سفر سائیکل سواری سے شروع کیا، معاشی � [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ میں قرارداد اور تحریک انصاف کی خاموشی

    سینیٹ میں نو مئی کے ملزمان کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل اور سولینز کے ملٹری کورٹس کے حق میں ٹرائل کے حق میں قرارداد منظور ہوئی ہے۔ قرارداد میں سپریم کورٹ کے ایک بنچ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے پر تنقید کی گئی ہے اور اس فیصلے کو آئین س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی و معاشی استحکام کیسے ممکن

    بنیادی طور پر سیاست، جمہوریت اور انتخابات کی سیاست کی بنیاد ایک مضبوط سیاسی اور معاشی استحکام سمیت ریاستی عمل کی درست سمت میں چلنے سے جڑی ہوتی ہے۔ ایک مضبوط سیاسی اور معاشی نظام ہی ریاستی کامیابی کی کنجی سمجھا جاتا ہے۔ یہ ہی وہ بنیاد ہوتی ہے جو نہ صرف ریاستی بلکہ حکومتی امور � [..]مزید پڑھیں

  • خواہشات کو حقیقت بتانے کی غلطی نہ کی جائے!

    پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوانوں کو آگے لانے اور کہا ہے کہ  ملکی سیاست میں پرانے اور آزمودہ سیاست دانوں کو بار  بار موقع دینے کی بجائے  نئی قیادت کو  آگے لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک اسی طرح ترقی کے راستے پر گامزن ہوسکتا ہے۔ دوسر ی طرف مسلم لیگ (ن [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان کے شہری مسجد اقصیٰ جا سکتے ہیں؟

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جب فلسطین کو تقسیم کرتے ہوئے یہاں فلسطین کے ساتھ ایک یہودی ریاست کے قیام کی قرارداد منظور کی تو اسی قرارداد میں یہ اصول طے کیا کہ  بیت المقدس (یروشلم) کسی بھی ریاست کا حصہ نہیں ہو گا۔ اس کی بین الاقوامی حیثیت ہو گی اور یہ اقوام متحدہ کے انتظام میں � [..]مزید پڑھیں

  • ماضی سے سبق سیکھیں

    جب نواز شریف کو 2000  میں پرویز مشرف کے دور حکومت میں احتساب عدالت نے سزا سنائی تو اس کے فوراً بعد میں نے ایک کالم میں لکھا کہ ’ ایک ملک میں جہاں یکے بعد دیگرے مختلف حکومتوں نے ناقص پالیسیاں اختیار کی ہیں اور وسیع پیمانے پر زیادتیاں روا رکھی گئی ہیں ، وہاں سب سے معقول کام ماضی [..]مزید پڑھیں

  • سبزہ و گل کی خود مختار دنیا

    یہ واقعتاً سبزہ و گل کی خود مختار دنیا ہے۔ اسے یہ نام میں نے نہیں دیا بلکہ اس کو یہ خوبصورت اور شاندار نام عشروں قبل کرنل محمد خان نے دیا تھا۔ میں گزشتہ کئی سال سے ارادہ کئے بیٹھے تھا کہ اگلی بار لندن آیا تو رائل بوٹینیکل گارڈنز المعروف کیو گارڈنز ضرور بالضرور جاؤں گا مگر ہر [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار طالبان کو بسانے والوں پر برہم

    پیر کی شام سینٹ کے اجلاس سے دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار صاحب نے مجھے حیران وپریشان کردیا۔ موضوع ان کے خطاب کا نگران حکومت کی افغان پالیسی تھی۔ اسے تاریخی پس منظر میں ر کھ کر بیان کرنے کے بجائے وہ غصے سے مغلوب ہوئے یہ سوال اٹھاتے رہے کہ ”وہ کون تھا“ جو اگست 2021 میں امر [..]مزید پڑھیں