تحریک انصاف کی ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے والی لچک
- تحریر نصرت جاوید
- 01/16/2024 2:23 PM
جو شخص یہ دعویٰ کرے کہ تحریک انصاف ان دنوں ریاستی عتاب کا نشانہ نہیں وہ متعصب اور دروغ گو ہے۔ یہ بات لکھنے کے بعد یاد یہ بھی دلانا ہوگا کہ چند ہی سال قبل تک نواز شریف کی مسلم لیگ بھی ویسی ہی مشکلات کا سامنا کرتی رہی ہے جو ان دنوں تحریک انصاف کا مقدر ہوئی نظر آرہی ہے۔ مسلم لیگ (نو [..]مزید پڑھیں