تبصرے تجزئیے

  • سمندر پار پاکستانی یہ تجربہ تو کریں

    پاکستانی سیاست میں وہی کچھ ہو رہا ہے جو ہوتا چلا آیا ہے۔اس میں بہت کچھ نیا ہونے کے باوجود بہت کچھ نیا نہیں ہے۔نام نئے ہو سکتے ہیں لیکن کام نئے نہیں ہیں۔ اقتدار میں آنے اور اقتدار سے جانے والے ایک دوسرے سے جتنے بھی مختلف ہوں،ان کے نعرے اور دعوے جتنے بھی الگ الگ ہوں،تبدیلی کے خوا [..]مزید پڑھیں

  • معاشی میدان میں لگا ہوا بلند جھنڈا

    دس بارہ سفارشیوں اور لاتعداد منتوں ترلوں کے بعد آئی ایم ایف سے مبلغ تین ارب ڈالر کا قرضہ لینے کے بعد ہمارے پیارے وزیراعظم جناب شہبازشریف کا بیان ہے کہ ”ہم ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دیں گے‘‘۔ جبکہ معاشی حالت کا عالم یہ ہے کہ ہمیں آہستہ آہستہ معلوم ہو رہا ہے [..]مزید پڑھیں

  • میثاقِ جمہوریت اور معیشت

    پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (نواز) سمیت پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں اور تحریک انصاف اجتماعی طور پر یا پھر انفرادی حیثیت میں ایک طویل مدتی میثاقِ جمہوریت و معیشت پر اتفاق کریں۔ تاکہ کم از کم ایک دہائی کیلئے، جمہوری اور شراکتی فریم ورک کے اندر پارلیمانی نظام کی مض� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی

    چند روز قبل ورلڈ کالمسٹ کلب کے نمائندہ وفد کی سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار سے ہونے والی خصوصی نشست میں قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی زیر بحث آئی۔سابق چیف جسٹس نے قانون کی حکمرانی کی ضرورت و اہمیت پر پر مغز لیکچر دیتے ہوئے پاکستان میں آئین، قانون اور بنیادی انسا [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کے بارے میں اتنی بے اعتباری کیوں ہے؟

    ایکسپورٹ وزٹ تو ٹھیک رہا ، آرڈرز میں کچھ کمی ہے لیکن اصل مسئلہ کچھ اور ہے؟ وہ کیا؟ یورپ کے بڑے برانڈز ہمارے ملک کے بارے میں تذبذب کا شکار ہیں۔ انہیں اندیشہ ہے کہ ملک میں اگر عدم استحکام بڑھ گیا تو ان کے آرڈرز کیسے فراہم ہو سکیں گے؟ آئی ایم ایف کی ڈیل سے پہلے وہ ڈیفالٹ کے خدشے [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا جناح ثالث اور سائفر اسکینڈل؟

    ان دنوں ہمارے قومی میڈیا میں امریکی سازشی بیانیے کی شہرت رکھنے والا سائفر اسکینڈل یا ڈرامہ ایک مرتبہ پھر پوری طرح چھایا ہوا ہے۔ درویش جب بھی کچھ لکھنے بیٹھتا ہے تو اس کی تمنا ہوتی ہے کہ ایسی تحریر لکھے جو صدیوں بعد بھی پڑھنے کے قابل ہو۔  لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی شخص کسی اخ [..]مزید پڑھیں

  • زرعی اور رئیل اسٹیٹ شعبے کو ٹیکس چھوٹ کیوں؟

    وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں اعلان کیا ہے کہ  ملک کے زرعی اور تعمیراتی شعبہ پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔   اپنی تقریر میں انہوں نے واضح کیا کہ  عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ کے حوالے سے ملکی میڈیا میں ان دونوں شعبوں پر ٹیکس عائد کرنے کی خبر پھیلائی گئی ہے لیک [..]مزید پڑھیں

  • ’نو مسلموں‘ کے درمیان شام

    امریکہ یاترا جاری ہے اور ”طلسمِ خوابِ زلیخا و دامِ بردہ فروش“ جیسے قصے قدم قدم پر درپیش ہیں، نیک روحوں سے آشنائی ہوتی ہے، کائیاں لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔  ناگہانی مشکلات ٹوٹتی ہیں اور پھر کوئی اجنبی مہرباں یک دم کہیں سے نمو دار ہوتا ہے، یعنی ”کب وہ ظاہر ہو گا اور حیر� [..]مزید پڑھیں