تبصرے تجزئیے

  • شیڈ لیئر!

    میں کئی دنوں سے اپنے ایک بچپن کے دوست جاوید کے ساتھ مارا مارا پھر رہا تھا جس سے میری ملاقات برسوں بعد ہوئی تھی۔ میرے اس دوست کو کسی زمانے میں امیر بنے کا جنون تھا اور اس نے مجھے بتایا کہ اس کی خواہش اللہ نے پوری کر دی ہے۔ اب اس کے گھر کے ہر فرد کے پاس عالی شان کار ہے اور اسلام آب� [..]مزید پڑھیں

  • مکتوب واشنگٹن

    جہاز میں ہمارے برابر میں بیٹھے ہوئے ہیں چیتن اگروال، عمر تیس سال، وطن مالوف سورت، بھارتی گجرات ہے۔ مگر اب امریکی شہری ہیں اور واشنگٹن ڈی سی میں کنسٹرکشن کا کام کرتے ہیں۔ گفتگو جاری ہے، ہم نے مودی جی کی سیاست سے متعلق استفسار کیا۔ ہندوتوا اور مسلمانوں کی طرف بی جے پی کے رویے ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صدر ٹرمپ اور ہمارے حکمران

    پاکستان کے روایتی اور امریکہ کے غیرروایتی سیاستدانوں کی حرکتیں بالکل ایک جیسی ہیں۔ پاکستانی روایتی سیاستدانوں سے میری مراد عشروں سے خاندانی طور پر سیاسی پارٹیوں اور ان کے ذریعے اقتدار پر قابض خاندان اور افراد ہیں۔ اس میں کسی پارٹی کی کوئی تخصیص نہیں۔  ایک آدھ جماعت کو چ� [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ کی حیرت اور ایرانیوں کے آنسو

    صدر ٹرمپ کو حیرت ہے کہ ایرانیوں کی آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں۔ مجھے عالمی طاقت کے راہنما کی بصیرت اور معلومات پر حیرت ہے کہ جسے اتنے سادہ سوال کا جواب معلوم نہیں۔ اگر معلوم ہوتا تو وہ کبھی ایران پر حملہ نہ کرتا۔ ایران کا انقلاب نصف صدی سے امریکی جامعات اور تھنک ٹینکس کی تحقیق � [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی: عزم تو ہے، حل دکھائی نہیں دیتا

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن کے پراکسی نیٹ ورکس کو پاکستان کے امن سے کھیلنے نہیں دیں گے‘۔ اس سے پہلے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا تھا کہ پاکستان میں سب دہشت گردی بھارت کروا رہا ہے جبکہ اس کی منصوبہ بندی [..]مزید پڑھیں

  • امریکی آزادی کے ڈھائی سو سال!

    برطانیہ عظمیٰ کے زیر تسلط 13ریاستوں نے آزاد ہوکر اکٹھے مل کر ایک متحدہ ریاست، امریکہ کے نام سے تشکیل دی۔ 4جولائی 1776 کو اعلان آزادی کے ساتھ ہی ریاست ہائے متحدہ امریکہ معرض وجود میں آئی۔ اس بات کو ڈھائی سو سال ہو چکے ہیں۔  اس دوران دنیا کی عظیم ریاست برطانیہ عظمیٰ نے عروج بھی د� [..]مزید پڑھیں

  • یہ بشارت کا وقت ہے

    صاحبو، خاموشی کے منطقے پر بات کرنا چاہی تھی۔ آواز خاموش کر دی گئی۔ کنگ لیئر نے سوال اٹھایا تھا۔ Why should a dog, a horse, a rat have life and thou no breath at all? لیئر کے سوال کا جواب بھی چند مکالموں کے فاصلے پر دستیاب ہے۔ The weight of this sad time we must obey / Speak what we feel, not what we ought to say. ہماری ادبی روایت میں انتظار حسین [..]مزید پڑھیں

  • 18 ویں ترمیم کے خلاف عالمی بنک کی فرد جرم

    تقریباً 12برس قبل عملی صحافت سے بتدریج کنارہ کشی اختیار کرنا شروع کردی تھی۔ آتش کے ’پھڑپھڑاتے‘ ایام میں ہفتے میں ایک دوبار اسلام آباد میں مقیم تگڑے ممالک اور عالمی اداروں کے نمائندوں سے بے تکلف ملاقاتیں بھی ہوجایا کرتی تھیں۔  2016 کے برس اچانک احساس ہوا کہ پاکستانی م� [..]مزید پڑھیں

  • کالعدم ایکشن کمیٹی اور 9 جولائی کی کال

    آزاد کشمیر کی کالعدم ایکشن کمیٹی کی پانچ جولائی کی مظفر آباد لانگ مارچ کی کال ایک دفعہ پھر ناکام ہو گئی ہے۔ اور کالعدم ایکشن کمیٹی کا دھرنا راولا کوٹ سے باہر نہیں نکل سکا ہے۔ یہ چوتھی دفعہ ہے کہ مظفر آباد لانگ مارچ کی کال دی گئی ہے۔ اور نا کام ہو گئی ہے۔ چاروں دفعہ ناکامی کی [..]مزید پڑھیں