تبصرے تجزئیے

  • ملک میں انتخابی التوا کے ہتھکنڈے

    ایک ایسے وقت میں  جب ملکی مباحثہ کا اہم ترین موضوع  قومی اسمبلی کی تحلیل کے وقت سے متعلق ہے،  وزیر اعظم نے اشارہ دیا ہے کہ ان کی حکومت مدت  پوری ہونے سے پہلے ہی اقتدار  نگران حکومت  کے حوالے کردے گی۔  شہباز شریف کے اس بیان سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملے گی کہ  � [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی ایکشن ری پلے 2023

    9 مئی  2023  کی  اشتعال انگیز مہم جوئی کے بعد تحریک  انصاف کے سیاسی میدان سے پاؤں  اکھڑ چکے ہیں ۔ پارٹی  تاش کے پتوں کی طرح بکھر کر   ٹکڑوں میں بٹتی جا رہی ہے ۔  بظاہر  پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ زمین بوس ہو چکا ہے اور پارٹی عوام میں  دن بدن اپنا   اثر&n [..]مزید پڑھیں

  • 12اگست اور اس کے بعد، سیاستدانوں کا امتحان

    آئین پاکستان کے مطابق 12اگست 2023 اسمبلیوں کی مدت قیام ختم ہو جائے گی اور پھر 13اگست کو نگران حکومتیں معرضِ وجود میں آکر 60دنوں کے اندر اندر انتخابات کراکے نئی اسمبلیاں قائم کرانے اور حکومتیں بنوانے کی پابند قرار پائیں گی۔  آئین کے مطابق اگر کوئی بھی اسمبلی اپنی مقررہ مدت سے پہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست اور عوام کا ساتھ

    وزیراعظم شہباز شریف نے واضح، غیر مبہم اور دو ٹوک اعلان کر دیا ہے کہ وہ اگست کے مہینے میں حکومت چھوڑ دیں گے۔قومی اسمبلی (سندھ و بلوچستان اسمبلیوں سمیت) اپنی مدت پوری کر کے تحلیل ہو جائے گی اور اقتدار نگران حکومت کے سپرد کر دیا جائے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا [..]مزید پڑھیں

  • بھارت امریکا اتحاد اور پاکستان کا چیلنج

    بھارت امریکا کا مرکزی اسٹرٹیجک پارٹنر ہے۔ اس کا اعتراف دونوں ملک کرتے ہیں ۔ امریکا اس خطہ کی سیاست پر بھارت کی بنیاد پر آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بھی امریکا کا بنیادی نقطہ نظر یہ ہی ہے کہ پاکستان بھارتی بالادستی کو قبول کرے۔ حالیہ دنوں میں بھارت [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ اپنے آپ کو دہراتی رہتی ہے

    چند روز قبل دبئی میں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق میاں نوازشریف اور آصف علی زرداری میں بہت اہم ملاقات ہوئی اور اس میں ایک اطلاع کے مطابق ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کے علاوہ آئندہ ہونے والے الیکشن اور اس کیلئے قائم ہونے والی عبوری حکومت کے بارے میں بہت سے معاملات � [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان تعلقات: مسئلہ کا حل کیا ہے؟

    پاکستان اور افغانستان کے تعلقات تہ دار اور پیچیدہ ہیں۔ انہیں حل کرنے اور ہمسایہ ملک کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے طے کرنے کے لئے  محتاط سفارت کاری اور ہوشمندی سے  کام لینے کی ضرورت ہے۔  غیر ضروری بیان بازی سے تعلقات میں مزید بگاڑ بھی پیدا ہوسکتا ہے۔  دریں حالات پاکستا [..]مزید پڑھیں

  • جنت کی حوریں!

    میرے قارئین جانتے ہیں کہ میں بہت دفعہ جنت میں گیا ہوں اور اس کے علاوہ دوزخ کی جھلکیاں بھی دیکھی ہیں۔ میرے قارئین کو یہ علم تو نہیں کہ میں جیتے جاگتے بھی جنت کی ٹھنڈی میٹھی فضاؤں میں رہا ہوں اور دوزخ کی تپش بھی محسوس کی ہے۔ تاہم میں نے اپنے یہ تجربات قارئین سے کبھی شیئر نہیں کئے� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن شیڈول: پردہ داری کیوں؟

    الیکشن کب ہوں گے؟ ایک جمہوری ملک میں یہ سوال اس قدر مشکل ہونا نہیں چاہیے۔ لیکن وطنِ عزیز میں یہ سوال جواب کی تلاش میں ابھی تک خوار ہو رہا ہے۔ درویش صفت شاعر احسان دانش یاد آئے: عشق کو شرک کی حد تک نہ بڑھا یوں نہ مل ہم سے خدا ہو جیسے خدا جانے حکومت اور اس کے اتحادیوں کو اپنے آ [..]مزید پڑھیں

  • یہ قرض نہیں گلے کا ڈھول ہے

    دنیا اس وقت بانوے ٹریلین ڈالر کی مقروض ہے۔ شاید ہی اس وقت کوئی ایسا ملک ہو جو قرضوں کے جال سے باہر ہو۔ یوں سمجھیے کہ دنیا کی آٹھ ارب میں سے تین اعشاریہ تین ارب آبادی ایسے ممالک میں رہ رہی ہے جہاں تعلیم اور صحت پر جتنی رقم خرچ کی جا رہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ رقم سود کی ادائیگی میں � [..]مزید پڑھیں