تبصرے تجزئیے

  • مقدمات کے فیصلے بروقت کیوں نہیں ہوتے؟

    پنجاب حکومت نے ہتک عزت کا نیا قانون لانے کا اعلان کیا ہے۔ نئے قانون کے تحت اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ہتک عزت کے مقدمات کا فیصلہ 180دن میں کیا جائے۔  اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے ایک جج کی سربراہی میں ٹربیونل بنانے کی بات بھی کی جا رہی ہے تاکہ مقدمات کا جلد ف [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ اور پارلیمنٹ میں بڑھتی تلخیاں

    عدلیہ اور ریاست کے طاقتور ترین ادارے کے مابین تلخیاں اور بدگمانیاں شدید سے شدید تر ہورہی ہیں۔ ان کے تعلقات کو معمول پر لانا مجھ دو ٹکے کے رپورٹر ہی نہیں بلکہ پاکستان کے ہر حوالے سے بے اختیار عوام کی اکثریت کے لئے ممکن ہی نہیں۔ کتابوں میں پڑھ رکھا ہے کہ جدید ریاستوں کے باسی ” [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوری بولو ۔۔ نہیں پہلے تم بولو

    کبھی آپ کا شریک حیات یا کوئی یار سجن ناراض ہو جائے اور وجہ بھی سمجھ نہ آ رہی ہو تو آپ سوری کہہ کر منانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر آپ کا ناراض ساتھی فوری طور پر ماننے کے موڈ میں نہ ہو تو آپ سے پوچھ لیتا ہے کہ کس بات کی سوری کر رہے ہو۔ مقصد یہ ہوتا ہے کہ اپنی غلطی کا احساس ہے بھی یا نہیں، [..]مزید پڑھیں

  • نیشنل کمیشن فارہیومن رائٹس پاکستان کی رپورٹ

    نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پاکستان کاایک خود مختار سرکاری ادارہ ہے۔ 2012 میں اسے پاکستان کی پارلیمنٹ میں نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹ ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا۔ اس کمیشن کے قیام کا بنیادی مقصد اور کام پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر نظر رکھنا اور ہر سال رپورٹ مرتب کرنا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • خواہشوں کی ہتھکڑیاں

    ایک امریکی انویسٹر کوئی نیا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے۔ اس کے ذہن میں جوتوں کا کارخانہ لگانے کا منصوبہ ہے مگر مارکیٹ میں جوتوں کی بھرمار ہے۔ چنانچہ وہ سوچتا ہے کہ اس میں کوئی اختراع ہونی چاہئے۔  وہ جوتے کے تلوے میں ایک گھنٹی لگا دیتا ہے اور اسے BELL SHOE نام دیتا ہے۔ اس کے بعد [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمنٹ کی ’اجنبی‘ عمارت

    پارلیمان میں ہوئی کارروائی کے براہِ راست مشاہدے کے بعد تبصرہ آرائی میرے لئے پہلی محبت کی مانند ہے۔ اس کے بغیر خود کو’صحافی‘کہلوانے میں بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ اسی باعث کرونا کے دنوں میں بھی ’’پندار کے صنم کدے‘‘ کو بقول غالب ویران کئے ہوئے قومی اسمبلی اور سینٹ [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی منتخب امارت (3)

    درویش اپنے سکول اور کالج کے دور سے ہی ذہنی و فکری طور پر جماعتِ اسلامی اور اس کے بانی مولانا مودودی کے ”مخصوص فہم اسلام“ اور ”مکمل ضابطۂ حیات“ پر ایمان لے آیا تھا۔ اس کے بعد مولانا مرحوم کی شاید ہی کوئی کتاب ہو جس میں اس نے مغز ماری نہ کی ہو۔ سلاجقہ سے لے کر سیرت سرور [..]مزید پڑھیں

  • بہت خوبصورت امی جان اور ان کے بہت سے دکھ

    ماں کسی کی بھی ہو ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے اور ہمیشہ دکھ جھیلنے کے لیے ہی اس دنیا میں‌آتی ہے ۔ شاکر کی امی تو بہت خوبصورت تھیں ‌اور اسی لیے بہت سے دکھ جھیل کر آج اس جنت کی طرف روانہ ہو گئیں جو ان کے قدموں کے نیچے تھی ۔ میں نے امی کو پہلی بار کالج کے زمانے میں دیکھا تھا ۔ شاید 1981 ک [..]مزید پڑھیں