تبصرے تجزئیے

  • الیکشن کمیشن اور انتخابات کے اشارے

    پارلیمنٹ کی  راہداری کے مطابق کا قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس چند روز میں طلب کیا جا رہا ہے جو اگست کے پہلے ہفتہ تک ایوان زیریں کی تحلیل تک جاری رہے گا۔ انتخابی اصلاحات  سے متعلق چند اہم تجاویز، جن کی سفارش چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان نے گزشتہ ماہ وزارت پارلیمانی امور کے [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کی موت

    2018کے انتخابات سے قبل اور اس کے فوراً بعد پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو اقتدار دلوانے والی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کررکھی تھی۔ اس لئے الیکشن سے قبل نون لیگ کی طرح پیپلز پارٹی کے رہنما گرفتار نہیں ہوئے۔ اس ڈیل کے تحت پارٹی کی قیادت نے بلوچستان میں نون لیگ کی حکومت ختم کروانے اور ”با� [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ ٹیم کا بھارت جانا ؟

    کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم کو بھارت بھیجنا ہے کہ نہیں۔ اس بات کو طے کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اعلیٰ سطح حکومتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ دیکھا جائے تو پاکستان کا موقف ہے کہ تعلقات جیسے بھی ہوں کرکٹ جاری رہنی چاہیے۔ جب کہ بھارت کا موقف ہے کہ جب تعلقات بہتر ہوں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اگر میثاق جمہوریت پر عمل ہوجاتا

    سال2023 الیکشن کا سال ہے مگر آج بھی بہت سے لوگوں کو یقین نہیں کہ عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوجائیں گے ۔ بدقسمتی سے خود ان کو بھی یقین نہیں جنہیں الیکشن کرانے ہیں۔ 1073 کے آئین کو پورے 50سال اور جمہوری تسلسل کو15سال مکمل ہوگئے ہیں پھر بھی ہم مضبوط ہونے کے بجائے کمزور ہوئے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • کتنی آزادی کے متمنی ہیں آپ

    بچپن، بچپن سے لڑکپن۔ اور لڑکپن سے نوجوانی۔ نوجوانی سے جوانی، جوانی سے ادھیڑ عمر، اور ادھیڑ عمر سے بڑھاپا تک ایک لفظ کے معنی، مفہوم، تشریح، توضیع سنتے سنتے اپنے سفر آخرت کی دہلیز پرکھڑا ہوں لیکن سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آخر آزادی اظہار یا اظہار کی آزادی کس رویہ، کس طرز عمل کان� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ’منصف‘ کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    ذوالفقارعلی بھٹو کو مصلوب ہوئے چار دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا لیکن نوازشریف اور ’پانامہ‘ کی داستان ’وارداتِ جاریہ‘ کی طرح ابھی چل رہی ہے۔ گواہیاں ہیں کہ تھمنے میں نہیں آ رہیں۔ ’پانامہ‘ کا فیصلہ، فردِ جرم کی شکل اختیار کرچکا ہے اور اسے تحریر کرنے والا [..]مزید پڑھیں

  • کپڑے بچانے ہیں

    یہ کوئی نئی کہانی نہیں ہے۔ یہ کہانی کئی دہائیوں سے دہرائی جا رہی ہے۔ اس کہانی کے کردار اور ان کا انجام کچھ مختلف ہوتا ہے لیکن کہانی کا سبق یہ ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ہو یا مارشل لا لیکن یہ طے ہے کہ صحافت ایک بہت خطرناک پیشہ ہے۔ یہ سبق بار بار یاد کرانے کیلئے صحافیوں کو بار بار [..]مزید پڑھیں

  • ہماری با اختیاری کس نے اغوا کر لی؟

    سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی کا شمار ان گنے چنے عزت دار سیاستدانوں میں ہوتا ہے جو پارٹی لائن پر چلتے چلتے اپنے دل کی بات بھی کہہ جاتے ہیں۔  جیسے انہوں نے آئی ایم ایف کے نمائندوں کی سیاسی رہنماؤں سے حالیہ ملاقات اور آئی ایم ایف کے تازہ مالیاتی پیکیج کی حمایت کے تناظر میں ف� [..]مزید پڑھیں