تبصرے تجزئیے

  • ناروے کی مارکسسٹ پارٹی اور اخلاقی اُلجھن

    پچپن لاکھ کی آبادی والے ملک ناروے کی قومی اسمبلی میں کُل 169 نشستیں ہیں اور قومی اسمبلی کی دس مختلف جماعتوں سے ایک ’ریڈ‘  یعنی لال ہے۔ اس جماعت کی بنیاد 2007 میں رکھی گئی تھی۔ دس سال بعد 2017 کے انتخابات میں اس جماعت کے مرکزی راہنما بیعونارموکسنیس نے قومی اسمبلی کی نشست جیت [..]مزید پڑھیں

  • آئندہ چند ماہ بہت دلچسپ ہونے والے ہیں

    موجودہ پارلیمنٹ اور حکومت کی مدت کے آخری 30 دنوں کی الٹی گنتی شروع ہونے کو ہے۔ اس کے بعد وفاق، صوبہ سندھ اور بلوچستان میں ایک نگران سیٹ اپ کم و بیش ایک نکاتی ایجنڈے کے ساتھ اقتدار سنبھالے گا اور وہ ہوگا ملک میں انتخابات کا انعقاد۔ اسی طرح کی نگران حکومتیں صوبہ پنجاب اور خیبر پ� [..]مزید پڑھیں

  • قومی مقدسات میں اضافہ نہ کیا جائے!

    وزیر اعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چئیرمین   عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کے پر قاتلانہ حملہ کی سوشل میڈیا مہم کے  محرک ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسی قسم کی مہم جوئی ہے جو  9  مئی کے واقعات سے پہلے  شروع کی گئی تھی اور جس کے نتیجے میں عسکری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معاشی دیوالیہ سے بچے تو سیاسی دیوالیہ

    آئی ایم ایف نے بھی بہت دیر کردی آتے آتے۔ چلئے معاشی دیوالیہ کا خطرہ تو ٹلا بھلے 9ماہ کیلئے ہی سہی! اسحاق ڈار ایک عرصہ سے میثاق معیشت کی دہائی دیتے چلے آئے تھے، ان کی خواہش بھی آئی ایم ایف کے ایک وفد نے پی ٹی آئی، پی پی پی اور پی ڈی ایم کی قیادتوں سے ملاقاتیں کر کے اسٹینڈ بائی م [..]مزید پڑھیں

  • پریم چند کا پھٹا ہوا جوتا

    پریم چندکو کون نہیں جانتا، شاید وہ نہیں جانتے جواردو نہیں جانتے ۔ پریم چند کو آپ جدید اردو افسانے کا جد امجد کہہ سکتےہیں۔ اُن کا شمار اردو اور ہندی دونوں زبانوں کے سب سے بڑے مختصر افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ ہندی ادب کے ماننے والے اسے ’اپنیاس سمراٹ‘ کہتے [..]مزید پڑھیں

  • روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا

    پاکستان کی ہر سیاسی جماعت میں لیڈروں کے طبلچی با افراط پائے جاتے ہیں۔ اس میں کسی سیاسی جماعت کو تخصیص حاصل نہیں۔ یہ طبلچی ہر سیاسی پارٹی کے ہر لیڈر کے مقدر میں لکھے ہوئے ہیں۔ ہاں کم یا زیادہ یہ بات ہو سکتی ہے مگر یہ ناممکن ہے کہ ہمارا کوئی سیاسی لیڈر اس نعمت سے یکسر محروم ہو۔ مسل [..]مزید پڑھیں

  • پھرتا ہے فلک برسوں

    یوں تو اصغر ندیم سید صاحب کی بنیادی پہچان آج بھی ڈرامہ نگاری اور شاعری ہی ہے لیکن گذشتہ چند سالوں میں انہوں نے ایک ادیب اور ناول نگار کے طور پر بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔ گزشتہ سال ان کی اپنے ہم عصر شاعروں اور ادیبوں کے خاکوں پر مبنی کتاب  ’پھرتا ہے فلک برسوں شائع ہوئی جس� [..]مزید پڑھیں

  • عدم ’استحکام پاکستان پارٹی‘

    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور پیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت13اگست2023 کو اپنی آئینی مدت پوری کر کے انجام پذیر ہو جائے گی۔پی ڈی ایم گیارہ قومی و علاقائی سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد ہے جو عمران خان کے خلاف ستمبر2020 میں تشکیل دیا گیا تھا ۔ اس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)،عوامی نیشنل پارٹ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا جمہوری تذبذب اور معاشی تزلزل

    علامہ اقبال اپنی فضاؤں کے طائر خوش پرواز تھے، گاندھی جی اپنی روایت کے مہاتما تھے۔ کسی تقابل کا شائبہ ہی نہیں۔ اقبال نے 1924 میں اشاعت پذیر ہونے والی بانگ درا میں گاندھی جی پر چوٹ کی۔ ’یہ آیہ نو جیل سے نازل ہوئی مجھ پر‘ ۔ آپ سے کیا پردہ۔ یہ طالب علم کیسے جان پاتا کہ ’آیہ نو [..]مزید پڑھیں