تبصرے تجزئیے

  • چڑیاں‘ پرندے‘ ریل کی سیٹی اور اُردو شاعری

    گزشتہ دو دن سے صبح کا آغاز ایسا خوشگوار ہوتا ہے کہ آنکھ کھلنے کا مزہ آ جاتا ہے۔ ہوٹل کا کمرہ اتنا مختصر اور چھوٹا سا ہے کہ دس منٹ ہیٹر چلے تو گرمی سی ہو جاتی ہے۔ خنکی ایسی ہے کہ رضائی کے بغیر سردی لگتی ہے۔ رضائی لے کر سونے سے پہلے سرہانے کے قریب والی کھڑکی کو چار پانچ انچ کھول [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا مستقبل

    پاکستان 2024 میں نئے عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے بقول یہ عام انتخابات فروری میں ہوں گے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ  کو عام انتخابات کی تاریخ بھی بتا دی گئی ہے۔ پاکستان عام انتخابات کے تنائج ہمیشہ متنازعہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جو ہار جاتا ہے، وہ دھاندلی یا [..]مزید پڑھیں

  • قوم انتخابات کے لیے تیار ہوجائے

    الیکشن کمیشن  نے صدر عارف علوی سے مشاورت کے بعد   8 فروری کو ملک بھر میں  عام انتخابات کروانے  پر اتفاق کیا ہے۔ اب اس فیصلہ سے  جمعہ کے روز سپریم کورٹ کو مطلع کیا جائے گا۔ آج کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ واضح کرچکی ہے کہ اب الیکشن کی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جذباتی اشتعال کے بعد

    پاکستان میں سیاسی بحث پر جذبات ، خاص طور پر غصیلے اور اشتعال انگیز جذبات غالب رہتے ہیں۔ ملک میں ہوں یا بیرون ملک، پاکستانی ہمہ وقت حقیقی یا فرضی ناانصافیوں ، دنیا کی اہم طاقتوں کے رویے اور اپنی بےچارگی پر غصے سے آگ بگولا رہتے ہیں۔ آج کل وہ انتخابات کے التوا، اپنے پسندیدہ لی [..]مزید پڑھیں

  • چیف الیکشن کمشنر بہادر !

    محروم اور مظلوم طبقات کے ترجمان اور میرے مربیو محسن منو بھائی نے تضادستان میں احتساب کےنام پر کھیلےجانے والے کھیل پر ایک مشہور نظم لکھی تھی، جس کا عنوان تھا ’’چیف احتساب کمشنر صاحب بہادر‘‘۔ اس نظم میں انہوں نے کمشنر صاحب بہادر کو مخاطب کرکے ان سب تضادات کو بے نقاب ک� [..]مزید پڑھیں

  • ٹشو پیپر

    ایک صحافی دوست بہت دنوں کے بعد ملاقات کیلئے آئے ۔کافی دیر تک ملکی سیاست پر گفتگو کے بعد اٹھتے اٹھتے بیٹھ گئے اور یاد دلایا کہ آپ کو چار سال پہلے وزیر اعظم ہاؤس میں عمران خان کےساتھ ہونے والی وہ ملاقات یاد ہے جس میں آپ کے ایک جملے نے سارا ماحول بدل دیا تھا؟ میں نے پوچھا کون س� [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین: ’جس کی لاٹھی اس کا انٹر نیشنل لا؟‘

    لیگ آف نیشنز سے اقوام متحدہ تک، فلسطین میں جو کچھ ہوتا رہا اور ہو رہا ہے، اس کا حاصل سادہ سا ایک سوال ہے: کیا انٹر نیشنل لا واقعی کوئی منصفانہ عالمی ضابطہ ہے یا یہ بین الاقوامی لاقانونیت کا دوسرا نام ہے؟ انٹر نیشنل لا، اپنی بنیادی ساخت میں انٹرنیشنل کبھی تھا ہی نہیں۔ یہ پ� [..]مزید پڑھیں

  • اترائے ہوئے لوگوں کا شہر

    پت جھڑ کی رت ہے، بارش کا نشان نہیں۔ آلودہ دھند نے آسمان سے ابتدائی سرما کی روپہلی دھوپ چھین لی ہے۔ آنکھ اٹھا کر دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ زمین پر ایک نامعلوم پرچھائیں کی چادر تنی ہے۔ بصیرت کا دامن تو مدت ہوئی تار تار ہو چکا، بصارت کا دائرہ بھی چشم حسود کی طرح تنگ ہو رہا ہے۔ صحا� [..]مزید پڑھیں

  • ہونے کیا جا رہا ہے ؟

    تبصروں، تجزیوں اور مشوروں کو چھوڑیں ۔آئیے آج جانیں کہ فیصلہ ساز مستقبل کے تانے بانے کس طرح بُن رہے ہیں، ان کی سوچ، اندازے اور تخمینے کیا ہیں ؟ یہ سارا کچھ جاننے کے بعد آخر میں جائزہ لیں گے کہ ان کے اندازے اور سیاسی فیصلے کتنے درست ہیں اور ان سے کیا نتائج برآمد ہوں گے۔ جان ل� [..]مزید پڑھیں