مکتوب نگاری کا موسم، انکار کی بہار
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/13/2025 8:51 PM
تحریک انصاف کے بانی اب تک آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو 3 خط لکھ چکے ہیں۔ جبکہ جنرل صاحب کا کہنا ہے کہ ’انہیں کسی سیاسی لیڈر کے خط پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ سیاست دان سیاست دانوں سے بات کریں۔ مجھے اگر کوئی خط ملا تو میں اسے وزیر اعظم کو بھجو ا دوں گا‘۔ اصولی طو [..]مزید پڑھیں