تبصرے تجزئیے

  • گھوڑے بولتے ہیں

    جی یہاں ،گھوڑے بولتے ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ گھوڑے صرف دوڑ سکتے ہیں اور دوڑنے کےعلاوہ دوسرا کوئی کام نہیں کرسکتے تو پھر آپ غلط سمجھتے ہیں۔ گھوڑے دوڑنے کےعلاوہ بول سکتے ہیں ۔ اگر موقع دیا جائے تو گھوڑے گانا بھی گا سکتے ہیں ۔ اگر آپ چاہیں تو گھوڑے ڈویٹ بھی گاسکتے ہیں یعنی گھ [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (29)

    میں حسب عادت کام کاج سے فارغ ہو کر گھر آتے ہی سیدھا والد ماجد کے کمرے میں انہیں سلام کرنے کیلئے جاتا ہوں، مگر ان کابستر خالی ہوتا ہے، ان کی چھڑی اور شیروانی کھونٹی سے لٹکی ہوتی ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ باتھ روم تک گئے ہیں۔ میں ہر بار بھول جاتا ہوں کہ میں انہیں اپنے ہاتھوں سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اَب جج فیصلے نہیں، خط لکھتے ہیں!

    کچھ عرصہ قبل سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی عدلیہ 142 ممالک میں 130 ویں اور خطے کے چھے ممالک میں پانچویں نمبر پر تھی۔ اِس مقامِ بلند پر فائز ہونے کا واحد محرّک عزت مآب جج صاحبان کی اپنی کارکردگی تھی۔ کیوں کہ اُس وقت نہ چھبیسویں ترمیم آئی تھی، نہ ’اُمید سے‘ بیٹھے کس [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کے ساتھ اپنی روش بدلیں

    ہمارے اخبار کے ایڈیٹر جناب مجیب الرحمن شامی  اور ہمارے کالم ایڈیٹر چوہدری خادم حسین  ایک عرصے سے یہ کوشش کرتے اور لکھتے آ رہے ہیں کہ پاکستان کے تمام اسٹیک ہولڈر کو پاکستان کی خاطر اپنی اپنی انا کو چھوڑ دینا چاہیے اور استحکام پاکستان کے لیے سب کو مل بیٹھ کر معاملات کو حل کرن [..]مزید پڑھیں

  • مشرق وسطیٰ میں نئی امریکی حکمت عملی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو فلسطینیوں سے خالی کروا کر امریکی تحویل میں لینے کا بیان دے کر اپنے انوکھے اندازسیاست کو برقرار رکھا ہے۔ اور پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق نئے ورلڈ آرڈر کو چلانے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں۔ جو صرف امریکی طاقت کے استعمال کی حدود و [..]مزید پڑھیں

  • غزہ کو ’رئیل اسٹیٹ‘ بنانے کا امریکی منصوبہ

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب غزہ خریدنے اور اسے ایک رئیل اسٹیٹ سائٹ کے طور پر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔  ائرفورس ون پر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ   فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کی اجازت دینا غلطی ہوگی۔ ہم حماس کو واپس آتا نہیں دیکھ سکتے۔ دنیا کے سب سے [..]مزید پڑھیں

  • یوم سیاہ، مصنوعی ذہانت اور’ نسرت جعوید‘

    8فروری کو ’’یوم سیاہ‘‘ بناتے ہوئے تحریک انصاف نے احتجاجی سیاست میں کچھ نیا کرنے کی کوشش کی ہے۔ مرکزی جلسہ تو خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں ہوا۔ پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی لیکن اس جماعت نے اپنا وجودثابت کرنے کی کوشش کی۔ صوابی جلسے میں لیکن چند تقاریر ہوئی ہیں۔ ر� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کتب میلہ: لوگ کیا سادہ ہیں!

    لاہور میں جاری بک فیئر میں جانے کا اتفاق ہوا۔ گو کہ یہ حسین اتفاق ہر سال ہوتا ہے بلکہ اب تو سال میں بارہا ہوتا ہے۔ اس برس یہ پانچواں کتاب میلہ ہے، جس میں شرکت کا موقع ملا۔ ان کتاب میلوں میں اور خاص کر لاہور کے کتاب میلے میں یہ بات تو اندھے کو بھی سمجھ آجاتی ہے کہ کتاب خریدی بھی جا [..]مزید پڑھیں