تبصرے تجزئیے

  • دبئی کی ملاقاتیں

    پاکستان کی سیاست کے اہم فیصلے دبئی میں ہو رہے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان کی سیاست کا ایسا کوئی فیصلہ ہے جو دبئی میں ہو سکے۔ کیا پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) ایسی کسی پوزیشن میں ہیں کہ دونوں بیٹھ کر ملک کے بڑے سیاسی فیصلے لے سکیں۔ اس لیے پیپلزپارٹی اور پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • بتاﺅ، میرا نام کیا ہے؟

    محمد علی نے باکسنگ کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا، ان سے پہلے باکسنگ بھدی ناک والے وحشیوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا، محمد علی نے باکسنگ کو سٹائی لائیز کیا، اس کھیل میں ’تماشا‘ شامل کیا۔ یعنی حسن و شرارت، تفریح، سیاست، اور اس کے علاوہ بہت سے نئے اجزا کو باکسنگ کا حصہ بنا دیا۔ یہاں م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہاضمے کا سیرپ اور ڈاکٹر ڈھکن کا بکرا

    ڈاکٹر ڈھکن قربانی دینے کا ارادہ تو ہر عید پر کرتے تھے لیکن پھر خود ہی قربانی نہ دینے کا کوئی معقول جواز بھی تلاش کر لیتے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں مالدار ہونے کے باوجود مقروض ہوں۔ بہت سے دوستوں کی محبتوں کا قرض مجھے چکانا ہے اس لیے پہلے یہ قرض چکا لوں پھر قربانی دوں گا ۔ افسوس کہ [..]مزید پڑھیں

  • ائیر کنڈیشنر کا موجدجنت میں جائے گا؟

    ’دیوسائی سے اگر آپ بھارتی سرحد کی طرف جانا شروع کریں تو راستے میں ایک وادی آتی ہے جس کا نام وادی گُلتری ہے۔ اب تو خیر وہاں تک پہنچنے کے لیے کچی پکی سڑک موجود ہے مگر جس وقت کی بات میں بتا رہاہوں تب یہاں صرف پیدل ہی پہنچا جا سکتا تھا۔ پہلے آپ سکردو سے چِلم تک جاتے تھے جوضلع ا [..]مزید پڑھیں

  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

    پاک فوج کے ترجمان نے نو مئی کے واقعات کے حوالے سے ایک اور تفصیلی پریس کانفرنس کی ہے۔ میرے لیے اس میں کوئی نئی بات نہیں تھی، سوائے اس کے پاک فوج نے نو مئی کے واقعات کے حوالے سے اپنے اندر احتساب کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ اور ایک لیفٹیننٹ جنرل، تین میجر جنرلز اور سات بریگیڈیئرز کے خلاف [..]مزید پڑھیں

  • نو مئی حادثہ نہیں، طویل تمثیل ہے

    ماہ مئی کی کیا تخصیص ہے؟ پون صدی پر پھیلی قومی تاریخ میں کون سا مہینہ ہے جس میں کوئی منحوس منظر نہ کھلا ہو؟ ان دنوں نو مئی کا منتر زبان زِد عام ہے تو مئی کی تقویم ندامت پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔ 3 مئی 1950کو وزیراعظم لیاقت علی خان دورہ امریکا پر روانہ ہوئے تھے۔ اس دورے نے پاکستان کو [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات سے پہلے اقتدار کی بندربانٹ کا تماشہ

    صدر مملکت  اپنے اہل خانہ  و  دیگر سرکاری زعما کے ساتھ  ایک خصوصی طیارے میں حج کے لئے سعودی عرب پہنچے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سیاسی مذاکرات اور اہل خاندان کے ساتھ عید منانے کے لئے دبئی میں جمع ہے۔   یہ ایک ایسے  ملک کے لیڈروں کا حال ہے ج [..]مزید پڑھیں