خوشامد نہیں آرٹ
- تحریر محمد حنیف
- 10/15/2025 7:03 PM
خدارا اسے خوشامد مت کہیں۔ بہتر ہو گا کہ اسے سفارت کاری بھی نہ کہا جائے۔ شہباز شریف نے شرم الشیخ میں ساڑھے پانچ منٹ میں جو کر دکھایا وہ ایک فن پارہ تھا۔ اُسے بچے سکولوں میں دیکھا کریں گے، وہ سرکاری افسران کے ٹریننگ سکولوں میں سلیبس میں شامل ہوگا، آرٹ گیلریز میں نمائش ہوگی، شادی [..]مزید پڑھیں