تبصرے تجزئیے

  • کیا عدالت شہری حقوق کا تحفظ کرسکے گی؟

    سپریم کورٹ کے 7 رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف   حکم امتناع دینے سے انکار کردیا ہے۔ یہ استدعا  اعتزاز احسن کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کی تھی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہر معاملہ میں  ’سٹے آرڈر‘ نہیں دیا جاسکتا۔ البتہ  پوری صورت حال کا [..]مزید پڑھیں

  • آئینے سے ڈرتے ہو

    ہمارے ایک دوست ہیں جو ٹی وی ڈرامے بنانے والے ایک بڑے پروڈکشن ہاﺅس کے مالک ہیں۔ بہت سال ہوئے انہوں نے ایک اور ادارہ اس غایت سے قائم کیا کہ پاکستان میں بننے والے بہترین ڈراموں کو سالانہ ایوارڈدینے کا سلسلہ شروع کیا جائے۔ اور یہ ایوارڈ صریحاً میرٹ پر دیے جائیں تاکہ ڈراما انڈسٹری � [..]مزید پڑھیں

  • تلاش گمشدہ

    یہ نئی نہیں بلکہ بہت پرانی کہانی ہے۔ اس ایک کہانی میں بہت سی کہانیاں ہیں۔ جبری گمشدگیوں کی یہ کہانیاں میں آپ کو کئی مرتبہ سنا چکا ہوں۔ کل تک کچھ لوگ ان کہانیوں کو جھوٹ قرار دیتے تھے۔ آج وہ لوگ خود بھی جبری گمشدگی کی کہانی بن چکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہانی اتنی خوفنا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پولیو کے قطرے اور شربت تلقین شاہ

    آمریت کیا ہے؟ ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال سے عوام کو ان کے بدیہی حق حکمرانی سے محروم کرنا، انہیں فیصلہ سازی کے عمل سے بے دخل کرنا اور ان کے وسائل ذاتی اور گروہی مفادات کے لئے غصب کرنا۔ آمریت کی مزاحمت ہر محب وطن شہری کا بنیادی فرض ہے۔ آمریت قوم کے سیاسی امکان کو ختم کرنے کے ح� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان حاضر ہوں

    کراچی میں اس روز شہید ملت روڈ سے کشمیر روڈ تک تمام راستے سیل کر دیئے گئے تھے تمام اخبار نویسوں کو اسپورٹس کمپلیکس میں جانے کی اجازت نہیں تھی پھر بھی بی بی سی سے وابستہ اقبال جعفری مرحوم نے کوئی ’ٹاکرہ‘ لگایا اور صبح سویرے ہی اندر پہنچ گئے۔ وہاں ایک ’فوجی عدالت‘ میں [..]مزید پڑھیں

  • کیا انتخابات کے نتیجے میں مضبوط حکومت بن سکے گی؟

    موجودہ قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے میں دو ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اتحاد اقتدار چھوڑنے کا پابند ہوگا اور اس کی جگہ نگراں حکومتیں لے لیں گی جو انتخابات کے انعقاد کے لیے ضروری ہیں۔ لیکن انتخابات کے حوالے سے اب بھی غیریقینی کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ وزرا [..]مزید پڑھیں

  • جو جاگ رہا ہے، بھاگ رہا ہے

    شاید ہی کوئی ہفتہ جاتا ہو جب خبر نہ آتی ہو کہ ترکی یا لیبیا کی سمت سے بحیرۂ روم کے دوسری جانب یونان یا اٹلی جاتے ہوئے غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی اور اس میں اتنے افغان، افریقی اور پاکستانی سوار تھے۔ بحیرۂ روم اس وقت دنیا کا سب سے بڑا آدم خور سمندر ہے جو ہر سال [..]مزید پڑھیں

  • ملٹری کورٹس کے خلاف درخواستیں

    9 مئی کے ملزمان کے ٹرائل ملٹری کورٹس میں کرنے کے خلاف تحریک انصاف اور اس کے حامی وکلا سپریم کورٹ سے رجوع کر رہے ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ پاکستان کا آئین اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیا جائے گا۔ تحریک ان [..]مزید پڑھیں