تبصرے تجزئیے

  • انتہا پسندی کے رجحانات اور دہشت گردی کا چیلنج

    قومی سلامتی اور معاشی ترقی کا ایک بنیادی نکتہ معاشرے میں انتہا پسندی پر مبنی رجحانات اور دہشت گردی کا چیلنج ہے ۔ یہ چیلنج نیا نہیں بلکہ کئی دہائیوں سے ہم اس چیلنج سے نمٹنے کی کوشش کررہے ہیں۔ کئی دفعہ اس چیلنج میں ہمیں وقتی کامیابیاں بھی ملی ہیں مگر مستقل طور پر ہم ابھی بھی مجم� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر میں بھارتی ٹاؤٹ

    آزاد کشمیر میں وزیر اعظم چودھری انوار حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیر جاوید بٹ کی طرف سے وزیر اعظم کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایک سال قبل سپیکر اسمبلی چودھری انوار الحق کی قیادت میں عمران خان کی تحریک انصاف کے منحرف ارکان اسمبلی کے ایک گروپ کی پیپلز پ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے لیے بعض نعرے ترک کرنے کا وقت

    پاکستان  کے دفتر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے پاکستان کو میزائل  کی تیاری میں  آلات فراہم کرنے والی چار کمپنیوں پر پابندیوں  کو مسترد کیا ہے۔  پاکستان نے ان پابندیوں کو  برآمدی کنٹرول  کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے  واضح کیا ہے کہ امریک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کاش رشوت کا دور واپس آ جائے؟

    کیا برا زمانہ ہے کہ اب غریب آدمی میں رشوت دینے کی استطاعت بھی نہیں رہی۔ مجھے یاد ہے بھلے وقتوں میں رشوت کا ریٹ ہر پاکستانی کی دسترس میں ہوتا تھا ۔ لاہور کے اے جی آفس میں کسی کلرک سے کام پڑتا تو اسے یار لوگ عبدالرحمن کے ہوٹل میں لے جاتے جہاں اعلیٰ درجے کے کھانے مع سویٹ ڈش زردے � [..]مزید پڑھیں

  • مودی ہے تو ممکن ہے

    بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل لگ بھگ ڈیڑھ ماہ پر پھیلا ہوا چناؤ عمل کل (انیس اپریل) سے شروع ہو چکا ہے۔ نتائج کا اعلان چار جون کو ہوگا۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی انتخابی مشق ہے جس میں لگ بھگ چھیانوے کروڑ بھارتی شہری پانچ سو تینتالیس رکنی اٹھارویں لوک سبھا کا انتخاب کر رہے ہیں۔کل پہلے [..]مزید پڑھیں

  • میں بیمار ہوں!

    میرے سارے دوست دشمن متفق ہیں کہ میں بیمار ہوں مگر میں اس بات کو ماننے کیلئے تیار نہیں۔ پہلے میرے دشمنوں نے کہنا شروع کیا تھا کہ میں بیمار ہوں، اب آہستہ آہستہ سارے دوست بھی مجھے علاج کا مشورہ دے رہے ہیں۔ وہ میری صحت کی بحالی کیلئے مجھے نسخے بھی تجویز کرتے رہتے ہیں مگر مجھے ایس [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کے وزیرِ صحت: مضرِ صحت

    مریم نواز نے پنجاب حکومت کی جو کابینہ تشکیل دی ہے، اُس میں کچھ نئے چہرے ہیں جو نسبتاً نوجوان ہیں جبکہ کچھ اتنے پرانے چہرے ہیں جنہیں دیکھ کر شک ہوتا ہے جیسے فراعینِ ِ مصر کی کابینہ میں بھی یہی لوگ وزیر تھے۔ اِن پرانے چہروں میں ایک چہرہ مریم نواز کے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا بھی [..]مزید پڑھیں

  • اور کتنے دریا عبور کرنے ہیں!

    کچھ اشعار اور ضرب الامثال دہائیوں بلکہ صدیوں تک ہمارے معاشرے کے عکاس رہتے ہیں۔ ان میں سے ایک شعر منیر نیازی  کا  بھی ہے جو ضرب المثل کی طرح ہمارے ساتھ ساتھ زندہ جاوید ہے:  ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا کالم لکھنا شروع ک� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کا انتقام ، ایران کا انکار

    اسرائیل کی طرف سے ایران کے شہر اصفہان پر ڈرون و میزائل حملے کے بعد بظاہر مشرق وسطیٰ میں کسی بڑے تصادم کا  خطرہ ٹل گیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت اپنی ان کوششوں میں کامیاب دکھائی دیتی ہے کہ ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر حملوں کے جنون میں وسیع علاقائی جنگ کا سبب  نہ بن [..]مزید پڑھیں