تبصرے تجزئیے

  • راہ رو ہو گا کہیں اور چلا جائے گا

    اب سے پانچ دن پہلے فتح محمد ملک کے بیٹے طارق ملک نے نادرا کی سربراہی سے دوسری بار استعفیٰ دے دیا۔ دو ہزار چودہ میں بھی مسلم لیگ ن کے دور میں اسی عہدے سے استعفیٰ دیا تھا کیونکہ اس وقت کے انا پرست وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کو طارق ملک میں ” یس سر جی سر بالکل سر“ کی شدید قل [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار پر تنقید کیوں؟

    آج کل اسحاق ڈار پر بہت تنقید ہو رہی ہے۔ پاکستان آج جن معاشی مسائل کا شکار ہے ان کی ساری ذمے داری ان پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کر دیا ہے۔ مہنگائی کی تمام تر ذمے داری ان پر ہے۔ بیرونی قرضوں کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کا کنگ کون؟

    انہی صفحات پر چھپےایک انٹرویو میں الطاف بھائی نے فرمایا ہے کہ کراچی کے دلوں پر آج بھی اُن کا راج ہے اور اگر انہیں عوام سے خطاب کی اجازت دی جائے تو وہ یہ ثابت کر دیں گے۔ گزشتہ ایک سال میں ہونے والے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات نے صرف یہ ثابت کیا ہے کہ کراچی والے فی الحال اپنے دل کی با� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چوہدری پرویز الٰہی؟

    ممکن ہے میرا آج کا کالم میرے بہت سے دوستوں کو اچھا نہ لگے۔ مگر دل کی بات دل میں نہیں رکھنا چاہئے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سینئر سیاست دان چوہدری پرویز الٰہی کی ایک مختصر سی ویڈیو ٹاک سننے کا موقع ملا جو غالباً عدالت میں حاضری کے موقع کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں 6+6کے سیل م� [..]مزید پڑھیں

  • مبارک ہو، ’پارٹی‘ ہوئی ہے

    ہمارے عمر شریف صاحب مرحوم بلا کے جملے باز واقع ہوئے تھے۔ ایسی صورت حال میں سے بھی مزاح تلاش کر لیتے تھے جہاں کسی کے ہونٹوں پہ پتلی سی مسکراہٹ بھی نہ ابھر سکے۔ ایک شو میں فرمانے لگے، ’فلاں صاحب ایسے پیدا ہوئے تھے کہ ان کی امی چھت پہ گڈی اڑا رہی تھیں کہ کسی نے آ کے کہا، بہن مبار� [..]مزید پڑھیں

  • ریاست کے خدائی فوجدار اور آزادی اظہار کا خون

    ایمنسٹی انٹرنیشنل، گلوبل میڈیا واچ اور رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف)  نے پاکستان میں  تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کو خاموش کروانے کے لئے سنگین قوانین کے تحت مقدمے درج کرنے کی مذمت  کی ہے۔  اور ان  قوانین کے استعمال  کو آزادی رائے کی خلاف ورزی  قرار دیا ہے۔   [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا انتخاب: امریکا یا چین؟

    ہم میں سے کون ہے جس نے منٹو کا افسانہ ٹھنڈا گوشت نہیں پڑھا۔ بڑے ادب کی نمود ایک سہ نکاتی قوس بناتی ہے، استرداد، قبول عام اور پھر ضرب المثل۔ سنسر کے محتسب، صحافت کے متحجر کتبے اور کور ذوق مدرس البتہ ہر زمانے میں موجود ہوتے ہیں۔  تخلیقی عمل اور تہذیب کا سفر ان حیاتیاتی حادثات � [..]مزید پڑھیں

  • کرنل شیر خان شہید کون تھے؟

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو جی ٹی روڈ سے ملانے والی ایک سڑک کا نام کیپٹن کرنل شیر خان روڈ رکھا گیا ہے۔ صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان کے نام پر ایک کیڈٹ کالج بھی ہے اور اس نام پر ملک کے دیگر علاقوں میں بھی کچھ ٹاؤن، سڑکیں اور تعلیمی ادارے موجود ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ کیپٹن [..]مزید پڑھیں