تبصرے تجزئیے

  • جارحیت اور دفاع

    جدید انسانی دور میں موجودہ وقت ایک ایسا وقت ہے کہ الفاظ جو کہ ابلاغ کے لیے استعمال ہوتے تھے، ابلاغ میں ناکام ہوتے جا رہے ہیں۔ بہت سے معاملات میں لفظ انسانوں کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں، سچ اور جھوٹ کے درمیان حدِ فاصل دھندلی ہوتی جا رہی ہے۔ ہم جب صحافت پڑھ رہے تھے تو ہمارے اساتذہ اکثر � [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس یحییٰ آفریدی کیلئے چیلنجز؟

    یحییٰ آفریدی پاکستان کے نئے چیف جسٹس بن گئے۔ اُن کے ماضی اور اُن کی شہرت کے بارے میں سب جانتے ہیں لیکن اُن کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے جس کا نتیجہ تین سال کے بعدنکلے گا جب وہ ریٹائر ہو ں گے اور جس کی بنیاد پر اُنہیں یاد رکھا جائے گا۔ اُن کے پاس ہونے یا فیل ہونے کا فیصلہ ہو گا۔ ج [..]مزید پڑھیں

  • آخری سکھ مہاراجہ دلیپ سنگھ اور ان کی عیسائی تدفین

    یہ خبر دلچسپ بھی ہے اوراہم بھی کہ کیا سکھ سلطنت کے آخری شہزادے کے جسدخاکی کو قبر سے نکال کر پنجاب بھیج دیا جائے۔ ان کی قبر انگلینڈ کے دیہی علاقے میں پائی گئی ہے۔ اس بات کا انکشاف ایک سکھ چیریٹی نے کئی سال قبل کیا تھا۔  مہاراجہ دلیپ سنگھ کی ایک غیر معمولی کہانی ہے جنہیں بہت کم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اور اب 27 ویں آئینی ترمیم

    پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات  کے بعد بتایا ہے کہ چھبیسویں  ترمیم  کامیابی سے  منظور کرانے کے بعد اب دونوں پارٹیوں نے  صوبوں کے حقوق اور دیگر پہلوؤں کا احاطہ کرنے کے لیے 27 ویں آئینی  ترمیم لانے پر   غور ک� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ میں ’دھماکہ‘

    پاکستانی سیاست گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کئی کروٹیں لے چکی۔ اسے کب اور کس طرح قرار آئے گا، یہ کہنا ممکن نہیں ہے کہ ہماری تاریخ بے چینیوں اور بے قراریوں کی تاریخ ہے۔ پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد اقتدار کے ایوانوں میں جو کھلبلی مچی وہ آج بھی جاری بلکہ طاری ہے۔ ناتج� [..]مزید پڑھیں

  • رنگو دادا المعروف انیس احمد

    مجھے یاد ہے کہ یہ 2013 کا سن تھا جب انیس احمد کی کتاب ’’جنگل میں منگل‘‘ مجھے بہم ہوئی۔ پندرہ سال پہلے میں نے جب پاکستانی معاشرت کی یہ تاریخ پڑھی تو انگشت بدنداں رہ گیا ۔ یہ کتاب ایک تاریخی دستاویز ہونے کے ساتھ اردو نثر نگاری کا وہ چوتھا اسلوب ہے جسے فسانہ عجائب اور حصہ [..]مزید پڑھیں

  • قابلیت کو معیار بنانے کا اصول

    برطانیہ سمیت یورپ اور دنیا کے دیگر خوشحال اور ترقی یافتہ ممالک میں اہلیت اور قابلیت کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ پرائمری سکول سے ہی بچوں کی قابلیت اور رجحان کا جائزہ لیا جانے لگتا ہے۔ سیکنڈری سکول میں طالبعلموں کی استعداد اور اہلیت کے مطابق انہیں مضامین کے انتخاب کی ترغیب دی جاتی � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کا نپا تلا جوابی حملہ

    اسرائیل نے بالآخر  ایران پر وہ جوابی حملہ کردیاہے جس کے بارے میں یکم اکتوبر کے بعد سے انتظار کیا جارہا تھا۔ البتہ یہ کہنے میں مضائقہ نہیں ہونا چاہئے کہ یہ حملہ نپا تلا اور  توقعات کے برعکس زیادہ   خطرناک نہیں تھا۔    امریکہ  اور اسرائیل نے اس حملہ کے بعد یکسا� [..]مزید پڑھیں