تبصرے تجزئیے

  • عمران خان کے گھبرانے کا وقت!

    جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں، ورنہ ممکنہ طور پر الیکشن آگے جا سکتے ہیں۔ آئندہ الیکشن کون جیتتا ہے یہ اتنا اہم نہیں لیکن اصل توجہ اس نکتہ پر ہوگی کہ عمران خان انتخابات � [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ سچائیاں

    آپ یہ تو جانتے ہیں کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے پاکستان کا خواب دیکھا تھا۔ کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اقبالؒ نے ہی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا خواب بھی دیکھا بلکہ کشمیر کی تحریک آزادی کے آغاز کا اعلان بھی اپنی زبان سے کیا؟ آپ یہ تو جانتے ہیں کہ قائد اعظمؒ نے 1947 میں پاک� [..]مزید پڑھیں

  • بوڈاپسٹ میں کراچی کی گلیوں کی یاد

    یہ سارے یورپ کا کمال ہے کہ انہوں نے بے تحاشا جنگوں کے باوجود، جس میں پہلی اور دوسری جنگَ عظیم بھی شامل ہے، جن میں ایسی خوفناک بمباری ہوئی کہ پورے خطے میں شاید ہی کوئی عمارت مامون و محفوظ رہی ہو، ہر متاثرہ عمارت کو اس کی اصل شکل میں بحال کر کے دم لیا۔ یہی حال بوڈا کاسل کا ہے۔ یہ ق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن سے کیمبرج

    مجھے وہ شہر ہمیشہ پرکشش اور پروقار لگتے ہیں جہاں اعلی معیار کے تعلیمی ادارے قائم ہوں اور جہاں کا ماحول علم کی خوشبو سے معطر اور علم کے حصول کی جستجو سے مزین ہو۔ لندن سے تقریباً ایک گھنٹے کی دوری پر کیمبرج ایک ایسا ہی شہر ہے جس کا علمی ماحول مجھ ایسے طالب علم کو اپنی طرف کھینچتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • سب جان لیں: فوج کی نہ دوستی اچھی ، نہ دشمنی

    تحریک انصاف کے چئیر مین  عمران خان نے برطانوی نیوز ایجنسی ’روئیٹرز‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں گرفتار کرکے فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا اور پھر جیل میں ڈال دیاجائے گا۔   اسی انٹرویو  میں انہوں نے ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ  9 مئی [..]مزید پڑھیں

  • سامری کا بچھڑا اور ہمارا سیاسی شعور

    ہم خوش نصیب قرآن پاک کی تعلیم کے لئے ٹیکسٹ بک بورڈ کے ’لازمی نصاب‘ کے محتاج نہیں تھے، ہم نے اپنے گھروں پر والدین اور دوسرے بزرگوں کی شفقت کے سائے میں کتاب مبین سے آگہی پائی۔ بڑے ابا شوکت علی خان (بھاجی) درویش کو آداب تلاوت بھی سکھاتے تھے، تلفظ درست کرتے تھے، اکثر کسی آیت ک� [..]مزید پڑھیں

  • ’کیا وہ عمران خان کو مار دیں گے‘؟

    یہ سوال مجھ سے ایک بنگلہ دیشی خاتون نے پوچھا۔ وہ ڈھاکہ میں عورتوں کے حقوق کی تنظیم چلاتی ہیں اور اس نسل سے تعلق رکھتی ہیں جنھیں متحدہ پاکستان کے زمانے سے لاہور کراچی کی کچھ اچھی باتیں یاد رہتی ہیں۔  ان کے لہجے میں کوئی تلخی نہیں تھی، تھوڑی سی فکر تھی جو بچھڑ جانے والے برے رشت [..]مزید پڑھیں

  • وہی رونا دھونا

    حالات حاضرہ کی تبدیلی  کی کسے خواہش نہیں ہوتی لیکن یہ خواہش  اس وقت سراسر زیاں کاری محسوس ہوتی ہے جب حالات ِ حاضرہ بجائے خود مستقل ہو جائیں۔ اس مضحکہ خیز صورت حال کو مشہور شاعر دلاور فگار نے یوں قلم بند کیا: حالاتِ حاضرہ میں اب اصلاح ہو کوئی اس غم میں لوگ حال سے بے حال ہو � [..]مزید پڑھیں

  • چیلسی فلاور شو

    چیلسی فلاور شو آتے ہی ذہن میں معروف ہندوستانی گیت کے بول دستک دینے لگتے ہیں۔پھر میں اسے یوں گنگنانے لگتا ہوں۔"بہاروں پھول برساؤ چیلسی فلاؤر شو آیا ہے" اور جب تک چیلسی فلاؤر شو ٹیلی ویژن پر دکھایا جاتا ہے ہر شام یوں محسوس ہوتا ہے کہ واقع بہاریں پھول برسا رہی ہوں۔ رنگ برنگے [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو سیاست سے کیسے علیحدہ رکھا جائے

    پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات اور تحریک انصاف میں توڑ پھوڑ کے  تناظر میں یہ سوال اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ فوج کو ملکی سیاست سے کیسے  الگ  رکھا جاسکتا ہے۔ اس وقت گو کہ ملک میں  آئین کی عمل داری ہے۔ اسی کے تحت مقررہ طریقہ کار کے مطابق ایک منتخب حکومت بھی کام کررہی ہے [..]مزید پڑھیں