سید مجاہد علی کی فکرِ رسا
- تحریر افضال ریحان
- 12/14/2023 6:51 PM
سید مجاہد علی بڑی دلآویز شخصیت کے مالک ہیں او ران کی نگارشات اسی دلآویزی سے پھوٹی ہوئی کرنیں ہیں۔ آپ سید بھی ہیں، مجاہد بھی اور پھر ؑشیر خدا کا نام نامی اسم ِ گرامی بھی جناب کے نام کا حصہ ہے۔ اگرچہ یہ لازم نہیں کہ جیسا نام ہو شخصیت بھی ویسی ہی ہو لیکن بارہااسم بامسمہ کی طرح � [..]مزید پڑھیں