تبصرے تجزئیے

  • 26ویں آئینی ترمیم: کیا طوفان ٹل چکا ہے؟

    کیا طوفان ٹل چکا ہے؟ یہ تو ہمیں آنے والے دن بتائیں گے۔ بالآخر اتوار کی شب حکومتی اتحاد کے متنازع آئینی پیکج کو سینیٹ نے منظور کرلیا جس کے ساتھ ہی اس کی شقوں پر ہفتوں سے جاری بحث اور مذاکرات بھی اپنے اختتام کر پہنچے۔ جس لمحے یہ اداریہ لکھا جارہا تھا اس وقت قومی اسمبلی سے اس ا [..]مزید پڑھیں

  • آئینی ترمیم سے سیاسی تقسیم میں اضافہ ہوگا

    سینیٹ نے 26 آئینی ترمیم کی 22 شقات کی منظوری دے دی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے حکومت نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضی ٰ کی پیش کردہ یہ ترمیم بھی آئین کا حصہ بنائی ہے کہ یکم جنوری 2028 تک  ملک میں سود کا خاتمہ کردیا جائے گا۔ اس کے علاوہ چیف جسٹس  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’ہولے‘، ’پولے‘ اور ’بھولے‘

    تضادستان میں جب بھی کسی سیاسی جماعت یا گروہ پر مشکل وقت آتا ہے تو اس کے اندر تقسیم یا گروپ بندی پیدا ہو جاتی ہے۔ آج کی سب سے ’’پاپولر‘‘ جماعت تحریک انصاف واضح طور پر تین گروپوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ پنجابی زبان میں ان گروپوں کو ہولے، پولے اور بھولے کہہ لیتے ہیں۔ ی [..]مزید پڑھیں

  • سچ بمقابلہ فیک نیوز۔ مسئلے کا حل کیا ہے؟

    یہ پہلا موقع نہیں کہ پاکستان میں سچ الجھ گیا ہے۔ ایسے بیسیوں مواقع پہلے بھی وطن عزیز میں آ چکے ہیں جب سچ ایسے غائب ہو جاتا ہے۔ جیسے بھوسے میں سوئی اور پھر اس کی تلاش ممکن نہیں رہتی۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے اگر ہمارے ملک میں سچ چھپائے نہ جاتے ،سامنے آتے رہتے تو ہم کئی بحرانوں سے بچ س [..]مزید پڑھیں

  • بے وزن افراد کی گنتی

    چھبیسویں آئینی ترمیم کا  بِل(تادمِ تحریر) قومی اسمبلی یا سینیٹ میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب کیے جا چکے ہیں۔کسی بھی لمحے کسی بھی ایوان میں یہ بل پیش کیا جا سکتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری تن اور من کی بازی لگائے ہوئے ہیں،اُن کے نزدیک یہ بل اُن کی شہید والدہ ک [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹ کے پاؤں

    سوشل میڈیا بُرا نہیں بلکہ ابلاغیات کی نئی اور جدید تکنیک ہے۔ تاہم ہر نئی ایجاد کی طرح سوشل میڈیا اپنے آغاز سے ہی جھوٹوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے جس سے اس کی ساکھ اپنے آغاز سے ہی خراب سے خراب ترہوتی جا رہی ہے۔ مغربی دنیا میں شروع سے ہی ناقدین نے اسے ’گٹر میڈیا‘ کہنا شروع کر دیا [..]مزید پڑھیں

  • سات ملکوں کے سات ’کریکٹر‘ ایک ساتھ

    امریکہ بہت دفعہ گیا، ڈیڑھ دو برس امریکہ میں قیام بھی کیا لیکن جو مزا یُو ایس آئی ایس کے اس تعلیمی گروپ کا رکن بننے میں آیا وہ اس سے پہلے کبھی نہیں آیا۔ یہ دورہ چھ سات ملکوں کے ارکان پر مشتمل تھا۔ نہ صرف یہ کہ مختلف ملکوں کے ان دوستوں کے ساتھ چھ ہفتے گزارنے کا تجربہ ’’یو� [..]مزید پڑھیں

  • ذاکر نائیک سے ایک درخواست

    برادرم یاسر پیرزادہ کی طرح درویش نے بھی ارادہ باندھا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے فرمودات کو نظر انداز ہی کیا جائے۔ ہمارا ملک بہت سے پیچیدہ سیاسی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے۔ آئین میں ترمیم بظاہر پارلیمنٹ کا اختیار ہے لیکن ہمارے تاریخی تناظر بالخصوص حالیہ سیاسی بندوبست میں مجوز [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا کا جادو، بے قابو

    سوشل میڈیا کا لفظ بجائے خود خوبصورت اور معصوم معنی رکھتا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے دنیا بھر میں لوگوں کے باہمی روابط اور معلومات کے تبادلے کا انداز ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس کی رسائی دنیا بھر میں اکثریت کے ہاتھوں اور ذہنوں تک ہے۔ تاہم یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ گزشتہ چند سال� [..]مزید پڑھیں