تبصرے تجزئیے

  • لندن اور بہاول پور: جڑواں شہر

    میں نے جب پہلی بار یہ سنا کہ دنیا کے بہت سے ملک ایسے ہیں جن کے کئی شہر دیگر ممالک کے شہروں کے جڑواں یعنی ’ٹوین سٹی‘ (TWIN CITY) ہیں تو مجھے بہت حیرانی ہوئی۔ جڑواں شہروں سے جڑواں بچوں کی طرف دھیان جاتا ہے جنہوں نے ایک ہی ماں کی کوکھ سے جنم لیا ہوتا ہے۔ جڑواں شہروں کے لئے ایسے ک� [..]مزید پڑھیں

  • احسان فراموش

    یہ احسان فراموشی کی بحث تھی۔ بحث کا آغاز کالج کے دو طلبہ کے درمیان ہوا ۔ دونوں کلاس فیلوز بھی تھے اور دوست بھی تھے۔ بحث کا آغاز سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ سے ہوا جس میں کہا گیا کہ افغان بڑے احسان فراموش ہوتے ہیں۔ پھر ایک اور پوسٹ زیر بحث آئی جس میں کسی نے یہ کہا تھا کہ پاکستانی بڑ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ساجد حسین بلوچ اور غریبوں کے بچے

    جوانی میں یہ دنیا چھوڑ جانے والے دوستوں کا غم سِوا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی یوں لگتا ہے کہ ساری زندگی سے ایک مکالمہ جاری تھا۔ جانے والا خاموش ہو گیا، آپ اپنی خود کلامی جاری رکھیں اور اگر زیادہ یاد ستائے تو خود سوال اور ان کے جواب تصور کر کے دل ہی دل میں گفتگو جاری رکھیں۔ ساجد حسین ہما [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر اے بی اشرف: اردو ادب کا آفتاب غروب ہو گیا

    بروز ہفتہ15 مارچ کی شام پروفیسر نعیم اشرف نے زار و قطار روتے  ہوئے اپنے والد اور استاد الاساتذہ پروفیسر ڈاکٹر اے بی اشرف کے دنیا سے چلے جانے کی خبر سنائی تو ایک دھچکا سا لگا۔وہ میرے بھی استاد تھے اور اُن سے بہت عقیدت اور محبت کا تعلق نصف صدی پر محیط تھا۔ اُن کی وفات کا سُن کر ی [..]مزید پڑھیں

  • الفاظ جب لب پر آ نہ سکیں

    اب تو غافل ذہنوں کو بھی احساس ہو گیا ہوگا کہ بلوچستان دھیرے دھیرے کس طرف جا رہا ہے۔ سرکاری سچ کا پرچار کرنے والے بیچاروں کا حال کیا پوچھنا، اُن کا تو کام ہے کہ جو راگ الاپنے کو کہا جائے اُسے ہی چباتے رہیں۔ بات تو صحیح ہے لیکن نا مکمل کہ کتنے رہا ہوئے اور کتنوں کو ابدی نیند سلا د� [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد

    بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ نے افسردگی اور بے چارگی کی جو فضا پیدا کی تھی، ہماری مسلح افواج کی جوابی کارروائی نے اسے یکسر تبدیل کر دیا۔الحمد للہ کہ ہمارے جوان انتہائی مشکل اور پیچیدہ آپریشن میں کامیاب ہوئے ۔  جہاں یرغمالی مسافروں کی بھاری تعداد کو بازیاب کرای [..]مزید پڑھیں

  • قیمتی سبق

    وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کے لیے آنے والے رہنماؤں کے ساتھ پریس بریفنگ ایک معمول ہے۔ عموماً یہ عمل خوشگوار جملوں کے تبادلے اور باہمی معاملات پر محتاط رائے پر مبنی ہوتا ہے۔ تاہم چند روز قبل یوکرائن کے صدر برزنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات غیرمتوقع ط� [..]مزید پڑھیں

  • تہوارپر چڑھا نفرت کا رنگ

    بچپن سے اب تک جب کسی بھی مذہب کا تہوار ہوتا تو مارے خوشی کے ہم دیوانے ہوجاتے اور لوگوں کو مبارک باد دیتے۔ اس کے علاوہ ہم ان کے گھر جاتے، خوب بات چیت کرتے اور ان کے پیش کردہ پکوان سے لطف اندوز ہوتے۔پھر تحفے بھی لئے اور دئیے جاتے اور خوشی خوشی گلے مل کر نیک تمناؤں کے ساتھ اپنے اپنے گ [..]مزید پڑھیں