سہیل وڑائچ کہانی
- تحریر عطاالحق قاسمی
- 12/07/2023 2:54 PM
میرا خیال تھا کہ میں سہیل وڑائچ کو پوری طرح جانتا ہوں مگر ان کی زندگی پر ضیاالحق نقشبندی کی کتاب ’’سہیل وڑائچ کہانی‘‘ پڑھی تو ایک بار پھر یہی لگا کہ میں سہیل وڑائچ کو واقعی بہت اچھی طرح جانتا ہوں ۔ اسی طرح میرا خیال تھا کہ ضیاالحق نقشبندی کی شخصیت مجھ سے چھپی ہوئی نہ [..]مزید پڑھیں