تبصرے تجزئیے

  • برلن کا ادبی اور ثقافتی سفر

    3مئی کوایمسٹرڈیم میں چار روز قیام کے بعد معروف ادیب، شاعر اور سماجی کارکن محمد حسن اور ان کی بیگم اور بیٹے کے ہمراہ بذریعہ ٹرین صبح پانچ بجے سنٹرال اسٹیشن سے برلن کے لئے روانہ ہوئے۔رات کی سیاہی  میں  ایمسٹرڈیم کو ابھی سویا ہؤا تھا۔مگرچڑیوں کی چہچہاہٹ نے لوگوں کو جگانا شرو� [..]مزید پڑھیں

  • رُکو اور سُنو سول سوسائٹی کی اپیل

    جب نشیمن میں آگ لگی ہو اور اسے بھڑکانے والے بھی بہت ہوں تو سیاسی لوٹ مار کا بازار گرم ہوجاتا ہے۔ جب سماج کی بڑی قوتیں اوسان خطا کر بیٹھیں تو گیاہستان کی آگ بجھائے تو کون؟ یہ سب مارا ماری ہم پہلے بھی کئی بار دیکھ چکے۔ آدھا ملک گنوا بیٹھے، بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں بے چی� [..]مزید پڑھیں

  • یہ کب کی بات ہے؟

    یار عطا تمہیں یاد ہے میں کتنا بانکا سجیلا نوجوان ہوا کرتا تھا گورا چٹا، گھنگریالے گھنے بال، گھرسے نکلتا تو دریچوں سے روشن چہرے جھانک رہے ہوتے۔  موٹر سائیکل اسٹارٹ کرتا تو منزلیں میرا رستہ تک رہی ہوتی تھیں مگر میں کہیں رکتا نہیں تھا۔ اس دور میں کہیں قیام پسند ہی نہیں تھا۔ می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک ریاض پر فوجی عدالت میں مقدمہ چل سکتا ہے؟

    آپ بھی کہیں گے وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ میں کہاں سے لے کر آ گیا۔ لیکن ہمیں چونکہ فسانے کے مرکزی کردار کا نام نہیں بتایا جا رہا، نہ ان پر لگے الزامات پر بات ہو سکتی ہے اس لیے بصد احترام بتاتا چلوں کہ ملک ریاض نے پاکستان نیوی سے اس کا نام چرایا ہے۔ پاکستان نیوی چونک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں خانہ جنگی کا کتنا امکان ہے؟

    ملکی حالات مسلسل بے یقینی کا شکار ہیں۔   شدید دباؤمیں آئی ہوئی تحریک انصاف تو اب کوئی نیا لائحہ عمل لانے کی پوزیشن میں  دکھائی نہیں دیتی لیکن حکومت کی طرف سے بھی سانحہ  9 مئی  کے بعد  ہوشمندی کا مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ حکومت اور اپوزیشن   یکساں طور سے ایک � [..]مزید پڑھیں

  • جناح ہاﺅس اور سلیم احمد کی تقریر

    اس ملک کی تاریخ کا ایک اور باب ختم ہوا۔ کل تک ایسٹ انڈیا کمپنی کے نامزد چھٹن نواب کے سرکاری دسترخوان پر قطار اندر قطار جمع ہونے والے ’صاف دامن‘ پوربیے ٹھگ اب چور نظروں سے دائیں بائیں دیکھتے کھسک رہے ہیں۔ فون پر گفتگو میں نام تک لینے کے روادار نہیں۔ مداری کا تماشا دیکھنے و [..]مزید پڑھیں

  • عجب گورننس کی غضب کہانی

    آج کل جسے دیکھو چیٹ جی  پی ٹی اور اسی قسم کے دیگر سافٹ وئیرز کا ذکر کرتے نہیں تھکتا۔ کچھ بندگان خدا مہربانی کرتے ہیں کہ اس کا ذکر ایک  سائینسی تخلیق  کے طور پر کرتے ہیں جسے عرفِ عام میں مصنوئی ذہانت کہا جاتا ہے۔  البتہ بہت سے احباب دھمکانے کے انداز میں اس کی شان بیان کر [..]مزید پڑھیں

  • توہینِ پارلیمنٹ کا بل اور فوجی عدالتیں

    خبر ہے کہ قومی اسمبلی میں توہینِ پارلیمنٹ کا بل پاس ہو گیا ہے۔ اب کوئی شخص یا ادارہ پارلیمنٹ کی توہین کرے گا تو اس پر بھی حد لاگو ہو گی۔ اس سے پہلے عدالت کی توہین اور فوج کی تضحیک کرنے کا قانون بھی موجود ہے جو اسی پارلیمنٹ نے منظور کر رکھا ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ ملکی اداروں کے ذمہ [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری و سیاسی عمل کی ساکھ کیسے متاثر ہوتی ہے؟

    ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد ترکیہ میں کوئی بھی صدارتی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل میں کامیاب نہیں ہوسکا ہے جس کے بعد ملک اب رن آف انتخابات کی جانب جارہا ہے۔ صدارتی نظام کے انتخابی قوانین میں یہ تبدیلی اس وقت کے وزیرِاعظم رجب طیب اردوان (جو بعد میں صدر بنے) نے کی تھی جو اس عام انتخ� [..]مزید پڑھیں