تبصرے تجزئیے

  • سیاسی عدم برداشت اور پرتشدد رجحانات

    قومی سطح پر سیاسی تقسیم کا ہونا فطری امر ہوتا ہے۔لیکن اگر یہ سیاسی تقسیم قومی سلامتی، سیکورٹی،  ریاستی اور حکمرانی کے بحران کے طور پر غالب نظر آئے گی تو اس کا نتیجہ معاشرے میں ایک بڑے سیاسی انتشار اور انتہا پسندی پر مبنی رجحانات کی صورت میں دیکھنے کو ملتا ہے۔  جو حالیہ دن [..]مزید پڑھیں

  • 9 مئی کو سیاسی انتقام کا عذر نہ بنایا جائے!

    گرفتاریوں، مقدموں، ضمانتوں کے جلو میں دھمکیوں اور الزامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔  تحریک انصاف  اگر عسکری تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے  گریزاں ہے تو حکومت 9  مئی کے واقعات کی   آڑ میں  سیاسی مخالفین کو عاجز کرنے  کے لئے کسی بھی حد تک جانے کا تہیہ کئ� [..]مزید پڑھیں

  • گڈ ٹو سی یو

    چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے عمران خان کو گڈ ٹو سی یو کہنے پر ایک سیاسی تنازعہ پیدا ہوا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے سیاسی تنازعہ پیدا ہونے کے بعد ایک اور مقدمے میں ایک وکیل کو گڈ ٹو سی یو کہتے ہوئے کہا ہے کہ میں تو سب کو، جو بھی میری عدالت میںپیش ہوتا ہے اس کو ایسے ہی خوش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جیسی قوم ویسے حکمران

    آپ مانیں یا نہ مانیں جیسی قوم ہوتی ہے اسے ویسے ہی حکمران ملتے ہیں۔ جب ہم مظلوم تھے تو ہمیں محمد علی جناح ؒ کی صورت میں ایک قائد ملا جس نے برطانوی سرکار کی طرف سے متحدہ ہندوستان کا وزیر اعظم بننے کی پیشکش ٹھکرا کر ہمیں پاکستان بنا کر دیا۔ ہمیں پاکستان تو مل گیا لیکن ہم نے پاکست� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان نے بڑی غلطی کردی

    عمران خان نے بڑی غلطی کر دی۔ فوج سے لڑائی اُن کو مہنگی پڑ گئی۔ اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد اُنہوں نے فوج اور فوجی قیادت کے خلاف جو بیانیہ بنایا اُس کے نتائج (چاہے 9 مئی کے واقعات کے پیچھے کوئی سازش تھی یا نہیں) یہی ہونا تھے۔ میں کہتا رہا کہ فوج کے ساتھ لڑائی، اُن پر غداری کے الزام� [..]مزید پڑھیں

  • ایک پیج کی سیاست اور مستقبل کا راستہ

    9 مئی کے سانحہ کے بعد سے صورت حال میں معتدل تبدیلی کے امکانات معدوم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اگرچہ عمران خان نے آج ایک بار پھر اپنی گرفتاری کا اندیشہ ظاہرکرتے ہوئے  بات چیت ہی کو مسائل کا حل بتایا ہے لیکن  وہ یہ واضح نہیں کرپائے کہ وہ کن فریقوں کے درمیان  مذاکرات چاہتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • اندھیری رات کی امانت اٹھانے والے

    برادر عزیز طاہر یوسف سے ملاقات کم کم لیکن نیاز مندی قدیمی ہے۔ گزشتہ شام فون اسکرین پر ان کا نام جگمگایا تو خوشی ہوئی۔ درویش نے گزشتہ اظہاریے میں غریب بچوں کی تعلیمی محرومی کا ذکر کرتے ہوئے فارسی محاورے ’این خانہ ہمہ آفتاب است‘ میں آفتاب کو ’خوناب‘ میں بدل دیا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ

    عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں جو کچھ ہوا، اس کے بعد پاک فوج کی جانب سے باقاعدہ ردعمل کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیہ میں آیا ہے۔ اس سے پہلے سب باتیں ذارئع سے تھیں تاہم اب جو کچھ اعلامیہ میں آگیا ہے، وہ پاک فوج کا باقاعدہ رد عمل ہے۔ یہ قیاس آرائیاں کافی دن سے جاری تھیں کہ 9 [..]مزید پڑھیں

  • آپ کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی

    صادق اور امین کا لقب صرف ایک ہستی ﷺ کیلئے ہے لیکن اس وقت دیگر سیاستدانوں کے بغض اور آپ کی محبت میں مبتلا جرنیلوں کے ایما پر جسٹس (ر) ثاقب نثار نے آپ کو ”صادق“ اور ”امین“ (نعوذباللہ) کے خطاب سے نوازا ۔ اس لئے آپ کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔ آپ ایک فراڈ الیکشن کے ذریعے � [..]مزید پڑھیں