پارلیمنٹ یا ایس آئی ایف سی
- تحریر مختار چوہدری
- 03/26/2024 1:24 PM
ایسے لگتا ہے کہ ہمارے حکمرانوں کا مستقل فیصلہ ہے کہ ہم نے کوئی ایسا کام نہیں کرنا جس سے عوام مستفید ہو سکیں۔ بلکہ ہم نے عوام سے ہر بات اور اپنا ہر کام پوشیدہ بھی رکھنا ہے۔ تاکہ عوام کو کچھ علم ہی نہ ہو سکے کہ ایوانوں اور طاقت کے مراکز میں ہو کیا رہا ہے۔ جس ملک کے ایوانوں اور طاقت [..]مزید پڑھیں