تبصرے تجزئیے

  • ’خدا بادشاہ کی حفاظت کرے‘

    بچپن میں راجہ رانی اور ان کے کارناموں کی کہانیاں سننے کا کافی شوق تھا۔ زیادہ تر کہانیاں راجہ اور رانیوں کے عظیم کہانیوں پر مشتمل ہوتی تھی۔جب اسکول جانے لگا تو مغلوں کی تاریخ کا مطالعہ کیا اور ان کی سیاسی، سماجی اور فن تعمیر سے کافی متاثر ہوا۔ اس کے بعد دنیا بھر کی سیر کی اور جب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو بھارتی مزاج سمجھنا چاہئے

    بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم ہوگیا ہے جس میں بھارت میں ہی جولائی میں ہونے والے سربراہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ پاکستان میں بعض حلقوں کی طرف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کی اس کانفرنس میں شرکت پر تنقید کی گئی۔ تاہم سنجیدہ حلقوں کی طرف سے کانفرنس میں شرک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شاہ بلوط کے کٹے ہوئے پیڑ اور قومی بحران

    یہ سطریں تحریر کرتے ہوئے اسلام آباد میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بنچ قومی انتخابات کے ایک ساتھ معاملے پر سماعت کر رہا ہے۔ کمرہ عدالت سے لمحہ بہ لمحہ خبروں کی لین ڈوری بندھی ہے۔ آج کی سماعت میں کسی نتیجہ خیز پیش رفت کا امکان نہیں۔ فریقین اپنی طاقت دکھانے کے لئے ایک آدھ قدم بڑھات� [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہی راستہ ہے: نیا جنم

    ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے، نئی ایجادات کا لاوا ابل رہا ہے۔ مقابلہ ہر آن مشکل اور سخت تر ہو رہا ہے۔ ان حالات میں جو ادارے خود کو نہیں بدلیں گے، انہیں ان کے مقابل روند کر آگے نکل جائیں گے۔ ہماری کمپنی کی عمر بمشکل بیس سال ہے مگر ہم تین بار اپنا انتظامی ڈھانچہ مکمل تبدیل � [..]مزید پڑھیں

  • ادارہ جاتی تصادم کے خطرات

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ سیاسی اور معاشی نہیں بلکہ ریاست کا ہے۔ جب ریاستی ادارے ایک دوسرے کے ساتھ خود ہی محاذ آرائی، ٹکراؤ اور تناؤ کا شکار ہوں تو بحران سنگین ہوجاتا ہے۔ اس وقت ہماری صورتحال کچھ ایسی ہی ہے ۔ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان جاری سیاسی جنگ ہے تو پارلیمنٹ اور عدل� [..]مزید پڑھیں

  • آبِ گم سے حرفِ چند

    اب تو اس قسم کے کالم لکھتے ہوئے اور بار بار ایک ہی بات کو دہراتے ہوئے کوفت سی محسوس ہوتی ہے لیکن پھر جی کڑا کرکے لکھنے بیٹھ جاتے ہیں کہ اگر ہم نے لکھنا بھی بند کر دیا تو روزِ قیامت اپنی ذمہ داری کا کیا جواب دیں گے۔ ملکی معیشت کا جہاز ویسے تو ڈوب چکا ہے مگر اس کا پیندا قرضوں کے کسی [..]مزید پڑھیں

  • گندم کی ریکارڈ پیداوار اور عوام

    پاکستان کے خلاف ’ففتھ جنریشن وار‘ ایک عرصے سے جاری ہے اور اس جنگ کے طے کردہ اہداف پر بڑی سرعت اور منظم طریقے سے کام ہو رہا ہے اور دشمن بڑی حد تک طے کردہ اہداف حاصل بھی کر چکا ہے۔ پاکستان میں جاری افراتفری، سیاسی انارکی،معاشی بدحالی اور سماجی ٹوٹ پھوٹ اسی جنگ کے تباہ کن نت� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) کے گونگے پہلوان

    ان دنوں ملک میں سیاسی دنگل زوروں پر ہے۔ دونوں جماعتوں اور ان کے ہم نوا اپنے ڈھول تاشوں کے ساتھ میدان میں اترے ہوئے ہیں۔ اس دنگل میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور اب الیکشن کمیشن بھی آمنے سامنے ہیں۔ بنیادی طورپر یہ دنگل پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے درمیا ن تھا۔ مگر مقابلہ اتنا سنگین [..]مزید پڑھیں