تبصرے تجزئیے

  • ہندوستان میں وقف بورڈ پر ہنگامہ

    پچھلے چند ہفتوں سے سوشل میڈیا پر ہندوستان میں وقف بورڈ کے حوالے سے گاہے بگاہے خبریں گشت کر رہی ہیں۔ زیادہ تر لوگ مودی اینڈ ٹیم کو کوس  رہے ہیں اور اس کی سخت مخالفت  ہورہی ہے۔ لوگ بہار اور آندھرا پردیش کی حکومتوں کو بھی لوگ خوب برا بھلا کہہ رہے ہیں جس نے وقف بورڈ کے قانون میں � [..]مزید پڑھیں

  • فوج اور عوام میں فاصلہ کی وجوہات

    آج کل ہمارے علاقے بھمبر اور دوسرے کئی چھوٹے شہروں میں شہدا کی قربانیوں کو اجاگر کرنے کے لیے ریلیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں چند سرکاری لوگ اور کچھ شہدا کے لواحقین شامل ہوتے ہیں۔ اس کی ضرورت کیوں کر محسوس ہوئی ہے؟ کیا کوئی ایسا بھی پاکستانی ہے جو اپنے شہدا کی قربانیوں کی � [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکہ تعلقات میں مثبت پیش رفت

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اپنے امریکی ہم منصب  مارکو روبیو سے فون پر بات چیت ہوئی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارت  اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حکومت سنبھالنے کے بعد دونوں ملکوں کے  وزرائے خارجہ کے درمیا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گرم سڑکیں اور ٹھنڈے انصافی!

    تحریک انصاف کی سرگرم سیاست کا اہم ترین پہلو سڑکوں کو گرم رکھنا رہا ہے۔ دراصل ووٹ پاور اور سٹریٹ پاور دو مختلف چیزیں ہیں۔ 70 کی دہائی تک جماعت اسلامی مقبول جماعت نہ ہونے کے باوجود بھرپور سٹریٹ پاور رکھتی تھی۔ آج بھی جمعیت علمائے اسلام اور تحریک لبیک پاکستان قومی انتخابات میں [..]مزید پڑھیں

  • متوسط طبقے کی سفید پوشی سے محرومی

    علم سیاسیات کی ذرا سی بھی شدھ بدھ رکھنے والا شخص بخوبی جانتا ہے کہ معاشرے میں اضطراب فقط اسی صورت قابو میں رہ سکتا ہے اگر اس کا متوسط طبقہ اپنی سفید پوشی برقرار رکھنے کے قابل رہے۔ تھوڑی لگن اور محنت سے اپنے موجودہ مقام سے اوپر جانے کی خواہش گنوادینے کے باوجود متوسط طبقے کا فرد [..]مزید پڑھیں

  • بیانئے کے محاذ پر پی ٹی آئی کی پہلی پسپائی

    بجلی کی قیمت تو ایک ہی جھٹکے میں کافی کم ہو گئی۔ اب کریڈٹ کا جھگڑا ہے۔ اس معرکے میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف سرخ رو ہوئے جو عمر بھر کا سرمایہ دا پر لگا کر حکومت بنانے پر مجبور ہوئے۔ یا جماعت اسلامی جس نے عمومی سیاسی روایت کے برعکس کوئی ذاتی سیاسی ایجنڈا بالائے طاق رکھ کر ایک ب� [..]مزید پڑھیں

  • تین چارہ گر

      فیض صاحب کا کیا اچھا شعر ہے: ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا ورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے اس وقت چارہ گر تین ہیں: نواز شریف صاحب، آصف زرداری صاحب اور عمران خان صاحب۔ تینوں چارہ گری کرتے دکھائی نہیں دیتے۔  ان کا گریز قابلِ فہم تو ہے قابلِ قبول نہیں۔ قابلِ فہ [..]مزید پڑھیں

  • مرحوم بھٹو اور نشانِ پاکستان

    پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور  نئے پاکستان کے پہلے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی چھیالیسویں برسی نئے جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔ اُن کے داماد اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری اس موقع پر کسی بڑے اجتماع سے خطاب نہیں کر سکے کہ وہ کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے کراچی کے ا� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی ٹیرفوں نے ہمارا کیا بگاڑنا ہے

    یہ اسلامی جمہوریہ کا کمال ہی سمجھنا ہو گا کہ آسمانوں کے فضل سے یہاں کوئی اتنی چیزیں تیار ہی نہیں ہوتیں جن پر ٹیرف لگے اور ہمیں محسوس ہو۔ ہنر دیکھئے ہمارا کہ لے دے کے ایک ٹیکسٹائل انڈسٹری ہے،کچھ چمڑے کے کارخانے اور کچھ کھیلوں کا سامان جو سیالکوٹ میں تیار ہوتا ہے۔  ان چیزوں پ [..]مزید پڑھیں