تبصرے تجزئیے

  • ڈان لیکس: حیرت کدے کا آخری منظر

    4 مئی2017کو آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات میں طے پانے والا فارمولا تاخیر کاشکار ہوگیا۔ وزیراعظم کے دِل میں ترازو ’ریجیکٹڈ‘ کے تیرِنیم کش سے بدستور لہو رِستا رہا، دَرد فزوں ہوتا رہا۔ جنرل باجوہ کے بیٹے سعد قمر کے توسط سے8 مئی کو ملنے والا پیغام تھا: ’ہم نے اپنی طرف سے [..]مزید پڑھیں

  • نئی صورت حال ، نیا ماحول

    پاکستان میں آج کل عدلیہ کا سیاسی کردار زیربحث ہے۔ عدلیہ سیاسی جماعتوں میں مفاہمت کے لیے زور ڈال رہی ہے۔ پاکستان کو اس وقت سیاسی مفاہمت کی شدید ضرورت ہے۔ لیکن کیا عدلیہ کو یہ سیاسی مفاہمت کروانی چاہیے۔ اگر ہم ملٹری اسٹبلشمنٹ کے سیاسی کردار کے خلاف ہیں تو پھر ہم جوڈیشل اسٹبلش [..]مزید پڑھیں

  • سازشیں اور ان کاسدباب

    پاکستان کا ایک مسئلہ داخلی ہے تو دوسرا مسئلہ علاقائی اور عالمی تعلقات سے جڑا ہوا ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے پہلے کلیدی خطاب میں جہاں چند بڑے چیلنجز کا ذکر کیا ہے۔ ان میں ایک نکتہ عوام اور فوج کے درمیان تقسیم پیدا کرنا یا ان میں دراڑیں ڈالنے میں ہمارا دشمن ریاستی ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چاکلیٹٰی ہیرو سے چاکلیٹ کے ذائقے تک

    میں اُن دِنوں میٹرک کا طالب علم تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب پاکستانی فلم انڈسٹری اپنے عروج پر تھی۔ سینما میں فلم دیکھنا ایک طرح کی بہت بڑی تفریح بلکہ ”عیاشی“ ہوا کرتی تھی۔ فلم ”راستے کا پتھر“ کی رینبو سینما بہاول پور میں نمائش جاری تھی۔ یہ وہ پہلی اردو فلم تھی جو میں نے [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ ہر طرح سے مشکل میں

    ایک ہی وقت انتخابات کے سوال پر گو کہ ملک میں حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ  منگل کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے لیکن  دونوں طرف کے لیڈر  جس طرح ایک دوسرے کے بارے میں دھمکی آمیز  طرز بیان اختیار کررہے ہیں ، اس کی روشنی میں کہا جاسکتا ہے کہ ان مذاکرات ک [..]مزید پڑھیں

  • شہری کا لہو اور لیڈر کا پسینہ

    ڈینیئل شیکٹر ہارورڈ یونیوسٹی میں نفسیات کے استاد ہیں۔ 1952 میں پیدا ہونے والے پروفیسر شیکٹر کی تحقیق کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ افرادی اور اجتماعی یاد داشت متعدد عوامل کے زیر اثر اصل واقعات کو از سرِنو مرتب کر لیتی ہے۔ فرد لاشعوری طور پر اپنی عزتِ نفس کی نفی اور احترام ذات کی جسما� [..]مزید پڑھیں

  • اب نہیں تو پھر نہیں

    جمہوری تسلسل کے خیر خواہ اور غیر آئینی شب خون کے ہاتھوں ڈسے ہوئے سبھی جمہوریت خواں مبارک کے مستحق ہیں جنہوں نے متحارب سیاسی قوتوں کو انتخابات کے معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنے پہ راغب کیا۔ برف پگھلی بھی تو سول سوسائٹی کے چھوٹے سے مصالحت کار گروپ کی ابتدائی کاوشوں سے۔ عمران [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مفاہمت کیوں ممکن نہیں؟

    ملک میں سیاسی مفاہمت کے لیے آوازیں آرہی ہیں۔ سیاسی جماعتیں مفاہمتی بات کرنا شروع ہو گئی ہیں۔ پیپلزپارٹی نے سیاسی مفاہمت کے لیے بات کی ہے۔ جماعت اسلامی بھی متحرک نظر آرہی ہے۔ یوں ملک میں سیاسی مفاہمت کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ سراج الحق نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف او� [..]مزید پڑھیں