افغان دہشت گرد کی امریکہ حوالگی کے بعد جعفر ایکسپریس دہشت گردی
- تحریر نصرت جاوید
- 03/13/2025 7:35 PM
بدھ کی صبح 10بج کر 26منٹ پر یہ کالم لکھنا شروع کیا ہے۔ رات بھر سو نہیں سکا۔ ٹیلی فون کی بیٹری دو مرتبہ چارج کرنے کے بعد دیوانوں کی طرح یہ جاننے کی کوشش کرتا رہا کہ دہشت گردوں کے قبضے میں آئے 100سے زائد مغوی رہا ہوئے ہیں یا نہیں۔ امید باندھ رکھی تھی کہ خیر کی خبر آتے ہی قلم اٹھالوں [..]مزید پڑھیں