تبصرے تجزئیے

  • دو مجرم ختم کرنے کے لیے، تین نئے مجرم پیدا کئے گئے

    مختلف ریسرچ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ جرم کی  سب سے اہم وجہ خود سے نفرت ہے جس کی پرورش ابتدائی برسوں میں والدین سے ہوتی ہے۔ جنہوں نے خود سے اتنی نفرت کی کہ وہ اپنے بچوں سے محبت کی بجائے دشمنی کا اظہار کرتے ہیں۔جن کی اپنی پرورش اگر ٹھیک نہ ہو تو وہ کچھ نہیں جانتے کہ دوسرے کو پالنے کا ک� [..]مزید پڑھیں

  • جن پہ تکیہ تھا۔۔

    سر سبز و شاداب خطہ پوٹھوہار میں آباد دلکش شہر اسلام آباد میں ماہ اکتوبر کی خنک صبح تھی۔ روات کی جانب سے بلند ہوتا سورج ہوا میں موجود خنکی اور گھاس پر چمکتی اوس کا وجود مٹانے کے درپے تھا۔ اس وقت میں صبح کی سیر پر نکلا ہوا تھا۔ مقامی پارک میں پہنچا تو اوس میں بھیگے اشجار، رنگ برنگے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عید مبارک

    سب سے پہلے میں تمام لوگوں کو عید کی ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ الحمداللہ ہر سال کی طرح ایک بار پھر ہم عید کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔جہاں بچوں میں عید کی تہوار کی آمد کا بے صبری سے انتظارہوتا ہے وہی بڑے بوڑھے بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کے تہوار منانے میں خوب ل� [..]مزید پڑھیں

  • عورت بھی خواب دیکھتی ہے

    زندگی کے مختلف شعبوں میں عورتوں کے مساوی حقوق کو یقینی بنانے کے لیے قلمی کاوش ہر سال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن اس بار لکھے جانے والے کالم کا عنوان ’عورت بھی خواب دیکھتی ہے ‘ دینے کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ ’عورت بھی خواب دیکھتی ہے ‘ کے عنوان سے چند روز قبل ڈاکٹر طا [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کو گلگت بلتستان سے ملانے کا خواب

    28اپریل1949کو پاکستان حکومت نے آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ساتھ ایک معاہدے، جسے معاہدہ کراچی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، کے ذریعے گلگت بلتستان کا انتظام خود سنبھال لیا۔ گلگت بلتستان کو ڈوگرہ مہاراجہ سے آزاد کرانے اور پھر بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے میں کرنل حسن خان، میجر بابر [..]مزید پڑھیں

  • امجد اسلام امجد

    ابھی چند ہی مہینے پہلے ستمبر کے آخری ہفتے کی بات ہے کہ ایسٹ لندن میں امجد اسلام امجد کے دیرینہ قدردان اور پُرخلوص انسان ساجد خان نے الخیمہ میں ایک عشایئے کا اہتمام کیا تھا جس میں امجد صاحب کے قریبی احباب اور دوستوں نے شرکت کی اور اُن سے ڈھیروں باتیں کیں۔ ابھی اس گفتگو کا لطف ذ� [..]مزید پڑھیں