تبصرے تجزئیے

  • کیا سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام ہے؟

    جمہوری ممالک میں سپریم کورٹ کے سربراہ کا کردار انتظامی نوعیت کا ہوتا ہے جس میں ادارے کو چلانے کے انتظامات کی نگرانی کرنا اور سپریم کورٹ کے زیر سماعت مقدمات کی صدارت کرنا ہوتا ہے۔ چیف جسٹس کسی طرح سے بھی مقدمات کی سماعت کی ترتیب کے فیصلے یا کون سا جج کس مقدمے کی سماعت کرنے کے با [..]مزید پڑھیں

  • عدل کے ایوان اور عوام کی چوپال

    عدالتی فیصلے جب عدل کے ایوانوں سے نکل کر کھیتوں، کھلیانوں اور چوپالوں کا موضوع بنتے ہیں تو غریب و سادہ ومعصوم عوام، ریشمی عبائیں پہننے، کورٹ روم میں بیٹھنے اور کوئی مخصوص بینچ تشکیل دیے بغیر، عدالتی فیصلے کا جائزہ لیتے اور اپنا دوٹوک فیصلہ صادر کردیتے ہیں۔ یہ فیصلہ کسی پی ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک مزید بے فائدہ کالم

    اگر مجھے اپنے لکھے پر مالک کائنات کی جوابدہی اور روزِ حساب کی پکڑ کا خوف نہ ہوتا تو اس فقیر کو بہت سی آسانیاں، سہولتیں اور مراعات میسر ہوتیں۔ مگر اس کی کرم نوازی ہے کہ اس نے ابھی تک اس عاجز کو کسی حد تک راہ راست پرچلنے کی توفیق عطا کر رکھی ہے۔  وگرنہ ہم کمزور کس قابل تھے کہ فی [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے سیاسی داؤ پیچ

    ملک کا سیاسی منظر نامہ آج کل لمحہ لمحہ تبدیل ہو رہا ہے۔ ایک دن عمران خان مفاہمت کے پیغام پر مبنی تقریر کرتے ہیں۔ لیکن اگلے ہی دن جن کے لیے مفاہمت کا پیغام تھا۔ ان کے ساتھ طبل جنگ بجا دیا گیا۔ ایک دن پہلے عمران خان نے کہا کہ وہ ملک کی خاطر سب کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں، سب ک� [..]مزید پڑھیں

  • قائدِ منطق حضرت مولانا کے دلائل مبارک

    عمران خان ، مریم نواز ، شہباز شریف اور بلاول تو سنیچر اور اتوار کو بھی چھٹی نہیں کرتے۔ اب تو سب پیشگی جانتے ہیں کہ یہ اکابرین و مدبرین و منطقین کون سے ساڑھے تین مسائل پر کون سی کیسٹ تین ہزار ایک سو بانویں دفعہ سنائیں گے۔ حال یہ ہو گیا ہے کہ ان سب کی تقاریر ہونے سے پہلے ہی لوگ ازب� [..]مزید پڑھیں

  • گم گشتہ تاریخ کا عکس

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب کراچی میں دو چار فیشن رواں دواں تھے۔ نوجوان لمبی کالروں والی قمیص اور کھلےپائنچوں والی پتلونیں پہنتے تھے۔ لمبی کالریں مرے ہوئے بکرے کے کانوں کی طرح لٹکتی رہتی تھیں۔ تب آتش کی طرح ہم بھی جوان اور فیشن کے دل دادہ ہوتے تھے۔ ہم بھی لمبی کالروں والی قمیص او [..]مزید پڑھیں

  • کورٹ مارشل بہت ضروری ہے

    واہ خان صاحب واہ۔ آپ نے تو ہمارا دل ہی باغ باغ کر دیا۔ ہمارے سابق وزیر اعظم عمران خان نے فرمایا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے روس کے خلاف تقریر کی تھی۔  خان صاحب کا یہ بیان سن کر میں نے فوری طور پر تاریخ دیکھی۔ یہ 3مارچ 2023 ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا جمہوری نظام اور دائمی ادارے

    پاکستان میں ’جمہوری نظام‘ کے عنوان سے جو جھانسہ تشکیل دیا جاتا ہے اس کی تشکیل میں پنجاب کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ آبادی کے اعتبار سے اس سب سے بڑے صوبے میں ایک صنعت کار گھرانے سے نواز شریف 1980 کی دہائی میں ابھرے۔ ’فرسودہ اور نااہل سیاستدانوں‘ سے اکتائی عسکری اشرافیہ � [..]مزید پڑھیں

  • باغبانی اور تنویر جہاں سے نظریاتی اختلاف

    بہت دن ہوئے، گھر کے مختصر سبز قطعے کی ترتیب پر تنویر جہاں سے اختلاف ہو گیا تھا۔ مجھے ان گھڑ پتھروں کی بے ترتیب ٹیکری بنانے میں چند در چند خدشات تھے۔ بے اختیار فریق کے تحفظات حسب معمول مسترد کر دیے گئے۔ خاموش ہو رہا۔ کچھ عرصے بعد جب ناقابل رسائی منطقے سے ضرر رساں حشرات الارض برآ [..]مزید پڑھیں