تبصرے تجزئیے

  • پاکستان میں میڈیا کا بحران

    گزشتہ دنوں ادارہ ٔ فروغ قومی زبان نے قومی صحافت کے پچھتر برسوں کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا۔ کانفرنس میں صحافت کی تاریخ، تحریک آزادی اور جمہوریت کی بحالی اور استحکام کے لیے جدوجہد جیسے موضوعات زیر بحث آئے۔ جناب سہیل وڑائچ نے آج کی قومی صحافت کو ماض� [..]مزید پڑھیں

  • انجمن کرپشن باہمی

    جب مولانا، شہباز اور زرداری صاحبان نے حکومت پانے کے بعد ملک بہتر طور پر چلانے کی بجائے ملک بچانے کا بیانیہ اپنایا تو اس وقت بھی میں نے اپنے کالموں میں یہی لکھا تھا کہ سیاستدانوں کا کام ملک چلانا ہوتا ہے ملک بچانے کے لئے سیکورٹی فورسز ہوتی ہیں۔ جو پاکستان میں ماشا اللہ وافر تعدا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاستدانوں کے لئے آخری موقع

    جیسے جیسے ملک کے حالات خراب ہو رہے ہیں ویسے ویسے سیاستدانوں کے رویوں کو دیکھ کر سیاست سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ ایسے حالات میں تو کسی سنگدل سے سنگدل شخص کا دل بھی نرم پڑ جاتا ہے۔ لیکن نجانے ہمارے سیاستدانوں کے دل اور دماغ میں کیا بھرا ہوا ہے کہ وہ ان بدترین حالات میں بھی اس ملک ک� [..]مزید پڑھیں

  • آمرانہ ہتھکنڈے حالات کو مزید خراب کریں گے

    گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے لئے لاہور میں کئی گھنٹوں پر محیط  ’اسٹیج‘ کئے گئے ڈرامے کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا  ریگولیٹری اتھارٹی نے   چئیر مین تحریک انصاف کی تقاریر  یا بیانات براہ راست یا ریکارڈ کرکے نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی ہے۔  دوسری [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہماری قسمت میں یہی لوگ بچے ہیں؟

    اس خطے کے عوام کو بس دو بار اپنے اظہار کا حقیقی موقع ملا۔ پہلی بار 1947 میں، جب اُن سے پوچھا گیا کہ نیا ملک چاہیے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کیوں؟ جواب ملا تاکہ تم استحصال سے پاک ایک پُرامن آزاد زندگی بسر کر سکو۔لوگوں نے کہا ٹھیک ہے، یہ بات ہے تو بنا لو پھر نیا ملک۔ دوسری بار دسمبر 197 [..]مزید پڑھیں

  • قیادت کا بوجھ

    سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اخبار نویسوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی خواہش ظاہر کیلیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر وہ ان سے بات کرنے پر آمادہ نہیں ہیں تو پھر کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ شاید جنرل عاصم منیر انہیں [..]مزید پڑھیں

  • موت کا سفر قبول ہے، پاکستان میں رہنا نہیں

    ہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں کرکٹ کے مقابلے بھی پوری چکا چوند سے جاری ہیں اور جہاں سے لوگ نقل مکانی کرتے ہوئے اپنی جان بھی گنوا رہے ہیں ۔ ملیے شاہدہ رضا سے، اِن کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تھا، یہ فٹ بال اور ہاکی کی غالباً واحد خاتون کھلاڑی تھیں جنہوں نے بیک وقت دو ک� [..]مزید پڑھیں

  • ملک ہاتھ سے نکلا جارہا ہے

    اب کسی دہائی کی چنداں ضرورت نہیں۔ سب کچھ نہاں ہوچلا ہے۔ پانی سر سے گزررہا ہے۔ لیکن سب اپنی اپنی فکر میں غلطاں۔ مملکت خداداد نے بڑے بڑے بحران دیکھے ہیں، جیسا اب ہے ویسا کبھی نہ دیکھا تھا۔ کوئی ایک کل بھی تو سیدھی نہیں۔ اوپر سے سیاست باہم دست و گریباں، معیشت بے حال، عدلیہ بے وقا� [..]مزید پڑھیں