تبصرے تجزئیے

  • کیا انتخابات کی راہ ہموار ہوچکی ہے؟

    ایک بار پھر الیکشن کا اعلان ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ، میڈیا اور سیاسی جماعتوں کے عمومی دباؤ میں الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ دے دی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ تاریخ جنوری کے آخری ہفتے کی نہیں ہے جیسا کہ الیکشن کمیشن نے پہلے کہا تھا، بلکہ یہ تاریخ 8 فروری کی ہے۔ لیکن الیکشن کمی [..]مزید پڑھیں

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

    امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی ایک ریلی کے دوران یہ دعویٰ کیا ہے کہ جب عراق میں امریکی ڈرون نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا تھا، تب چیئرمین تحریک انصاف نے فون پر ان سے گرمی جوشی سے بات چیت کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظریاتی ریاست سے فعال ریاست تک

    پاکستان ایئر فورس کے میاں والی بیس پر دہشت گردوں کے حملے کے فوراً بعد تیرہ وادی میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پاکستان نے ایک لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان کھو دیے۔ پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا جو کم از کم گزشتہ ربع صدی سے پاکستان کی � [..]مزید پڑھیں

  • کلثوم نواز بنام باؤ جی !

    پیارے باؤ جی! السلام و علیکم۔ جب سے آپ پاکستان واپس آئے ہیں آپ سے تفصیلی گفتگو کا موقع نہیں مل سکا۔ گڑیا مریم سے تو بات چیت ہوتی رہتی ہے، اس سے نامہ وپیام بھی جاری رہتا ہے، گھر کے امور پر اسے مشورے بھی دیتی رہتی ہوں۔ کل ابا جی، میاں شریف سے پاکستانی سیاست پر تفصیلی بات چیت ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان، افغانستان اور غزہ

    ایک دفعہ پھر پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تلخی پیدا ہو چکی ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔ 30ستمبر 1947 کو افغانستان دنیا کا واحد ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کی مخالفت کی لیکن کچھ دنوں کے بعد اس مخالفت سے دستبردار ہو گیا۔ جب بھی ان دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقا� [..]مزید پڑھیں

  • تُسـّـی اُچے، اَسّی قصوری!

    تسی اُچے تہاڈی ذات وی اُچی، تُسی اُچ شہر دے رہن والے اَسی قصوری، ساڈی ذات قصوری، اَسی قصور شہر دے رہن والے بلھّے شاہ کے اس مشہور پنجابی شعر کو مستعار لیتے ہوئے آج میری اُچ شہر سے مراد راولپنڈی شریف ہے اور آج کے مخاطب اس شہر کے پیرِباصفا استاذ الاساتذہ، کئی جرنیلوں کے تعلیمی � [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن میں میڈیا کا کردار؟

    الیکشن2024کا آغاز  میڈیا پر سنسر شپ  سے ہوا۔ اب8فروری  2024کو عام انتخابات ہورہے ہیں۔ اب ’ ابہام‘ ہو بھی تو کہا نہیں جاسکتا۔ پیمرا نے اس سلسلے میں ایک ہدایت نامہ بھی جاری کردیا ہے کہ ٹی وی چینلز کیا کرسکتے ہیں کیا نہیں۔ اینکرز کیا بول سکتے ہیں کیا نہیں۔ یہ بھی بتادیا گ� [..]مزید پڑھیں