عمران خان آرمی چیف سے آخر کس بات کی معافی چاہتے ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/03/2023 8:31 PM
عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ دلچسپ بات کی ہے کہ لگتا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر انہیں اپنا دشمن سمجھتے ہیں حالانکہ وہ تو ان سے ملنے کے لئے تیار ہیں۔ اپنی ہی بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کوئی ملنا ہی نہ چاہے تو وہ کیا کرسکتے ہیں۔& [..]مزید پڑھیں