تبصرے تجزئیے

  • بغاوت یا انقلاب

    سپریم کورٹ میں تقسیم گہری اور نمایاں ہو گئی ہے ۔ اس پر بہت سے لوگ پریشان ہیں اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں کہ دیکھیں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کا کیا حال ہے؟ تاہم میری نظر میں اس تقسیم میں سپریم کورٹ کے لئے، انصاف کے نظام کے لئے اور پاکستان کے لئے بہت بہتری ہوگی۔ دوسروں کو چھوڑیں [..]مزید پڑھیں

  • معاملہ مزید الجھ گیا؟

    تمام رات قیامت کا انتظار کیا۔ پھر صبح ہوئی ۔ انتخابات کی تاریخ کے متعلق سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سامنے آیا تو حضرت داغ دہلوی یاد آئے جنہوں نے فرمایا تھا ’غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا‘۔ جب چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تین دو سے فیصلے کا اعلان کیا تو ان کی عدا [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن الیکشن!

    ان دنوں ہر طرف سیاست ہی سیاست ہے خبریں سیاسی، تبصرے اور تجزیئے سیاسی ، رویے سیاسی، یوٹیوبرزسیاسی، چوپال سیاسی اور جہاں چار پرانے دوست اکٹھے ہوئے وہاں بھی خوبصورت یادیں شیئر کرنے کی بجائے سیاسی گفتگو شروع ہو جاتی ہے۔ اور ان میں سے ہر ایک  خود کو صف اول کا تجزیہ نگار سمجھ رہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈانواں ڈول یقین

    یہ قارئین کی صوابدید پر منحصر ہے کہ وہ اسے میری حماقت، پاگل پن، بے وقوفی، خوش فہمی یا نادانی جو بھی ان کے جی میں آئے سمجھ لیں کہ میرے جیسے خوش گمان لوگ ہر بات کا روشن پہلو دیکھ کر اپنے تئیں نتائج اخذ کر لیتے ہیں۔ اوپر سے خوش فہمیوں کے نتائج ایسے نکلتے ہیں کہ ظفر کلیم کا شعر یاد آ [..]مزید پڑھیں

  • نکو ٹین کیا ہے؟

    it is not the NICOTINE that kills half of all long-term smokers, it is the delivery mechanism"(Michael Russell)  ’یہ نکوٹین نہیں ہے جو طویل مدتی تمباکو نوشی کرنے والوں میں سے نصف کو مار دیتی ہے، یہ ترسیل کا طریقہ کار ہے‘۔ یہ تاریخی الفاظ برٹش سائیکالوجسٹ مائیکل رسل کے ہیں جنہیں دنیا بابائے ٹوبیکو ہارم ریڈکشن کے طو [..]مزید پڑھیں

  • کیا اتحادی حکومت بوجھ بنتی جارہی ہے

    صدیوں کی بات ہے نہ عشروں کی۔ صرف ساڑھے چار سال قبل کی بات ہے۔ 2018 کے انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی، اے این پی، پختونخوا میپ، بی این پی، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور حتیٰ کہ پی ایس پی کا حق بھی چھینا گیا۔ پیپلز پارٹی کو منت ترلے کے بعد سندھ دلوایا گیا لیکن مطمئن وہ بھی [..]مزید پڑھیں

  • پرویز الہٰی، عمران خان ملاپ

    یہ 2002کی بات ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل معراج محمد خان کو ایوان صدر سے دعوت ملی کہ الیکشن کے حوالے سے ملاقات کرنی ہے۔  پارٹی کے سینئر رہنما حامد خان اس ملاقات کے خلاف تھے۔ خود معراج صاحب کو بھی تحفظات تھے مگر کپتان کا اصرار تھا کہ اس میں کوئی حرج نہ� [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کفایت شعاری مہم، عملدرآمد ضروری

    موجودہ حکومت کے وزیروں اور مشیروں کی بڑی تعداد کو اکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا اور یہ معاملہ میڈیا پر زیر بحث رہتا تھا۔ ناقدین کا موقف تھا کہ پاکستان کی تباہ حال معیشت ایک بڑی کابینہ اور مشیروں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ ایسی صورتحال میں گزشتہ دنوں وزیراعظم ش [..]مزید پڑھیں