تبصرے تجزئیے

  • کیا ہندوستان اس لئے تقسیم کروایا تھا؟

    کہا جاتا ہے کہ کبھی کوئی بلا یا تباہی تنہا نہیں آتی، وہ دیگر کئی چھوٹی بڑی بلاؤں کو اپنی ہمراہی میں لے کر آتی ہے۔ آج پاکستانی معیشت اگر ڈوبی پڑی ہے تو دیگر شعبہ جات و معاملات کون سے ہواؤں میں اڑ رہے ہیں۔ یہاں مالی کرپشن پر ٹسوے بہائے جاتے ہیں جبکہ اخلاقی بربادی اس سے بھی بدت [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی رہنماؤں کی بالادستی کا تصور

    مختلف ادیان و مذہب ومیں مذہبی رہنماؤں کی تقدیس اور تکریم کا فلسفہ موجود ہے ۔ الہامی کتابوں میں ان کی عظمت کو پیش نظر رکھا گیا اور ان کے علمی و فکری خطوط کی پیروی کا حکم بھی دیاگیا۔ لیکن تحریف شدہ الہامی متون میں مذہبی رہنماؤں کو تمام سماجی طبقات پر فوقیت اورحاکمیت دی گ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انصاف کا دروازہ اور آئین کی دستک!

    زبان وبیان کا سلیقہ بھی ایک طرح کی ساحری ہے۔ روزمرہ کے عمومی اور رَسمی مکالموں میں بھی یکایک کوئی خاص جملہ براہِ راست دِل کی طرف لپکتا اور دیر تک خوشبو بکھیرتا رہتا ہے۔ صورتِ حال بعض اوقات برعکس بھی ہوجاتی ہے۔ کوئی ناتراشیدہ جملہ تیر کی طرح دِل میں ترازو ہو جاتا ہےاور پھر برس [..]مزید پڑھیں

  • بھاگتے رہنا ہمارے بھروسے نہ رہنا

    پچھتر برس پہلے لاکھوں لوگ اپنی مٹی ، گھر بار اور یادیں چھوڑ کے پاکستان آ رہے تھے۔ آج انہی لاکھوں لوگوں کی تیسری چوتھی نسل ہر حربہ استعمال کر کے اپنے گھر بار اور یادیں چھوڑ کے یا تو پاکستان سے جا رہی ہے یا پہلی فرصت میں یہاں سے نکلنا چاہتی ہے۔ پہلی نسل نے بھی سیاسی، معاشی و سما [..]مزید پڑھیں

  • جیل بھرو تحریک، ایک جائزہ

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل بھرو تحریک سیاسی میدان میں ایک مذاق بن گئی ہے۔ تحریک انصاف کے اکثر رہنما گرفتاریاں دینے کے لیے تیار نظر نہیں آرہے۔ جنہوں نے پہلے دن جوش میں گرفتاری دے دی ہے۔ وہ بھی رہائی کے چکر میں ہیں۔ ان کے لواحقین بھی رہائی کے لیے عدالتوں می [..]مزید پڑھیں

  • لکھنے کے علاوہ ہم کیا کر سکتے ہیں؟

    الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کی صدارت کے دعوے کے اخراج کے بعد( ق) لیگ کی ڈولتی ہوئی کشتی سے تحریک انصاف میں چھلانگ کر آنے والے چودھری پرویز الٰہی کو مشہور ٹیلی وژن ڈرامہ سیریل ”اندھیرا اجالا‘‘ کے ڈائریکٹ حوالدار اکرم داد (عرفان کھوسٹ) کی طرح تحریک انصاف کا ڈائریک [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکنالوجی کا طلسم

    آپ کو یاد ہوگا کہ پچھلے منگل کے روز ہم نے بات کا بتنگڑ بنانے کی سعی کی تھی۔ مگر ہم بات کا بتنگڑ بنانے میں سر خرو نہ ہوسکے۔ بات کا بتنگڑ دھرے کا دھرا رہ گیا ۔ بات مکمل کرنے کیلئے ہمیں جو جگہ ملی ہوئی تھی، وہ وسعت میں کم پڑگئی۔ یادرکھیں کہ زندگی میں کچھ بھی لامحدود نہیں ہوتا۔ زندگ [..]مزید پڑھیں

  • آنے کی باتیں جانے دو۔۔۔

    زمینی فرشتوں نے یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ چونکہ وہ خود ساختہ فرشتے ہیں اس لیے انسانوں اور ان میں سے جھوٹوں، چوروں، لٹیروں کے ساتھ صرف اقتدار کی جنگ کریں گے۔ ان کے ساتھ سلام دعا نہ لیں گے کہ کہیں نجس نہ ہو جائیں۔ اقتدار کی جنگ کے لیے چونکہ کوئی مذاکرات، مشاورت تو دور کی بات سلام دعا [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی تقسیم اور ریاستی اداروں کا ٹکراؤ

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی محاذ آرائی نے ایک خطرناک صورت اختیار کرلی ہے۔ اب یہ ریاستی اداروں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کررہی ہے۔ یہ صورتحال کچھ اداروں کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے جبکہ تمام اداروں کو سیاسی تنازعات کے دلدل میں دھکیل رہی ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے ملک [..]مزید پڑھیں