تبصرے تجزئیے

  • کیا عمران خان اب بھی مقبول رہنما ہیں؟

    فہم و حکمت اور بصیرت کا معاملہ تو اقتدار کے دنوں میں ہی آشکار ہو گیا تھا۔ ایک آخری بھرم یہ تھا کہ جیسے بھی ہیں، وہ مقبول بہت ہیں۔ کیا یہ بھرم بھی بند مٹھی سے گرتی ریت کی طرح ختم ہو رہا ہے؟ اقتدار کا معاملہ حسن کی طرح ہوتا ہے، یہ سو عیب چھپا لیتا ہے۔ مگر اقتدار سے محرومی کے بعد عمر [..]مزید پڑھیں

  • پچاس روپے کا سفر

    لاہور سے سوات کے لیے گھر سے نکلے تو اندازہ نہیں تھا کہ یہ سفر شیطان کی آنت ثابت ہو گا۔ اصل میں قصور ہمارا اپنا تھا، موٹر وے لینے کی بجائے ہم نے اپنی پرانی محبت یعنی جی ٹی روڈ کو ترجیح دی۔ اکثر جب ہمیں ناسٹلجیا کا دورہ پڑتا ہے تو ہم جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہیں، اِس مرتبہ بھی کچھ ایسا [..]مزید پڑھیں

  • چودھری پرویز الٰہی کی دوسری وزارتِ اعلیٰ

    قارئین میری بات سے اختلاف کر سکتے ہیں تاہم میرے ذاتی مشاہدے کے حساب سے گزشتہ چار عشروں کے دوران پنجاب میں سب سے بہتر حکومت پرویز الٰہی نے کی ہے۔ اگر میں پنجاب میں گڈگورننس، اداروں کی فعالیت اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے وزرائے ا علیٰ کی رینکنگ کروں تو میں پرویز الٰہی کو پہلا نم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست کی لاش

    پاکستانی سیاست بے لگام ہوتی چلی جا رہی ہے، جس کے منہ میں جو آتا ہے، بولتا چلا جاتا ہے،جو کرنا چاہتا ہے کرتا چلا جا رہا ہے۔یہ احساس نہیں کر پا رہا کہ ملکی معیشت سسکیاں لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف سے معاملہ کرنے کے لیے جو پاپڑ بیلے جا رہے ہیں،اُن سے زندگی دوبھر سے بڑھ کو دوبھر ہو رہی ہے [..]مزید پڑھیں

  • آئین کی دستک اور عدلیہ کے گناہوں کا کفارہ

    آئین نے دستک دی بھی تو آئینی عدالت کی چوکھٹ پر جہاں یہ کئی بار نظریہ ضرورت کی بھینٹ چڑھایا جاچکا ہے۔ جب ہائبرڈ نظام زمین بوس ہوجائے اور ریاست کے فولادی ڈھانچے کی گرفت نیوٹرل ہوجائے تو ہماری محترمہ عالیہ و عظمیٰ کے کندھوں پہ وہ سیاسی بھار آن پڑتا ہے۔ جسے وہ اُٹھائے تو مشکل می [..]مزید پڑھیں

  • جاوید اختر سے دوسرا مکالمہ!

    مجھے پاکستانیوں کے بارے میں یہ ’بدگمانی‘ تھی کہ جاوید اختر صاحب کو بہت عزت و احترام سے پاکستان بلایا گیا مگر اس کے جواب میں ان کی طرف سے پاکستان کو یک طرفہ مجرم قرار دینے پر ہمارے ادیب ’نیوٹرل‘ رہیں گے مگر ایسا نہیں ہوا۔ بلکہ سوشل میڈیا احتجاجی پوسٹ سے بھرا ہوا ہے۔ & [..]مزید پڑھیں

  • ایک خبطی بڈھے کی داستان

    ہوزے موہیکا کی عمر اس وقت اٹھاسی برس ہے۔ وہ یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹی وڈیو کے مضافات میں اپنی اہلیہ لوسیا توپولانسکی کے گھر میں رہتے ہیں۔ ان کی شادی دو ہزار پانچ میں ہوئی تھی۔ دونوں کا تعلق ملک کی حکمران اشرافیہ سے ہے مگر یوروگوئے کی ’ اشرافیہ ‘ کا مطلب وہ نہیں جو آپ [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان توبہ کرلیں

    ’ہم جانتے ہیں کہ میاں نوازشریف کی سیاست کا درخت فوجی گملے میں پروان چڑھا۔ پھر جب فوجی ڈکٹیٹر نے ان کے سیاسی لیڈر محمد خان جونیجو کو رخصت کیا تو ان کے ایما پر انہوں نے ان کے ساتھ بے وفائی کی ۔ چند ہی سال بعد ایک اور فوجی ڈکٹیٹر کے ہاتھوں وہ اقتدار سے محروم ہوئے اور وہی کچھ ان ک [..]مزید پڑھیں