تبصرے تجزئیے

  • ناامیدی کے سائے

    تحریک انصاف اس وقت شدید صدمہ میں ہے۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے نے پارٹی میں امید کی تمام شمعیں بجھا دی ہیں۔ انہیں مستقبل اچھا نظر نہیں آرہا۔ اگر میں غلط نہیں تو ناامیدی کا سفر آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے شروع ہوا اور مخصوص نشستوں کے فیص� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’گڈ مسلم، بیڈ مسلم‘ اور زہران ممدانی کا نیویارک

    وہ اچانک اور تیزی سے اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔ یہاں تک کہ ڈونلڈ ٹرمپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو یہ سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں کہ زہران کوامے ممدانی آخر کون ہیں۔ وہ یہ جانتے ہیں کہ وہ 4 نومبر کو نیویارک کے میئر انتخابات کے لیے مضبوط امیدوار ہیں اور وہ فلسطین کی آزادی کے لیے آواز [..]مزید پڑھیں

  • معاشرہ رویوں سے تشکیل پاتا ہے!

    کسی بھی ملک یا معاشرے کی پہچان اس کے رہنے والوں کے رویوں سے ہوتی ہے۔ جس ملک کے لوگ ذمہ دار ہوتے ہیں، اپنی قومی ذمہ داریوں کا احساس رکھتے ہیں، ایک دوسرے کا اعتبار کرتے اور اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاتے، اچھے برے کی تمیز کرتے ہیں اور قوانین کی پاسداری کرتے ہیں، وہ معاشرہ ایک کامیاب � [..]مزید پڑھیں

  • ع لڑائی

    حروف تہجی کے ہر ہر لفظ کی اپنی اپنی اہمیت اور معنویت ہے، الف کی تو پوری کائنات پر چھتر چھایا ہے’’ اکو الف تیرے درکار‘‘۔ تضادستان میں مگر اس وقت ع بمقابلہ ع ہے ۔ اِدھر بھی ع اور اُدھر بھی ع ۔ بلکہ یک نہ شد، دو دو شد۔ لکیر کے آمنے سامنے دونوں طرف ایک ع نہیں بلکہ دو دو ع � [..]مزید پڑھیں

  • سیاح سیانے نہیں ہوتے

    فطرت بے رحم ہے اور انسان قدرتی آفات کے سامنے بے بس ہے۔ اس حقیقت کا ادراک بارہا ہوا۔ تمام تر انسانی عقل، سوچ سمجھ، ہوش و حواس، ترقی کے باوجود، فطرت کی ایک کروٹ، انسان کو یہ یاد دلا دیتی ہے کہ وہ کتنا بے بس ہے۔ 80 کی دہائی کے اوائل کا ذکر ہے کہ ہماری امی، بہن کا رشتہ دیکھنے کے بہانے [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت مایوسی کا نام نہیں

    حالات اب اس نہج پر ہیں کہ کچھ بھی لکھتے ہوئے سو بار سوچنا پڑتا ہے،کہیں کوئی بات کسی کی طبع ناز پر گراں نہ گزرے اور عبیر ابو ذری کے بقول پچھوں کروا ندا  پھراں ٹکور تے فیدہ کی،والی صورتحال پیدا ہو جائے۔  جہاں جمہوریت، آئین، بنیادی حقوق اور انصاف کے حوالے سے ہر روز سوال اُٹھ � [..]مزید پڑھیں

  • مخصوص نشستوں کا جھگڑا

    ہماری سیاست ایک بھنور میں پھنس چکی ہے جس کا انجام غیر یقینی ہے۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر میرا مختصر تبصرہ یہی ہے۔ جنرل پرویز مشرف نے شب خون مار کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تو اپنے ماورائے آئین طرز عمل بلکہ بغاوت کے بارے میں دل چسپ بیانیہ اختیار کیا۔ وہ کہنے لگے کہ میں ملک کو جمہور� [..]مزید پڑھیں