بلوچستان میں ٹرین پر حملہ کے بعد مذمتی بیانات کا ناگوار سلسلہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/11/2025 9:20 PM
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں محصور مسافروں کو بازیاب کرانے کے لیے سکیورٹی فورسز کا آپریشن رات گئے تک جاری تھا۔ آخری خبریں آنے تک 104 مسافر رہا کرائے گئے تھے جبکہ ٹرین پر حملہ کرنے والے 16 شدت پسند ہلاک کیے جاچکے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے [..]مزید پڑھیں