رخصتی !
- تحریر علی اصغر عباس
- 02/25/2024 8:27 PM
صدمہ موت کا ہو یا بچھڑنے کا ہڈیاں گھُلا دیتا ہے۔ آنکھ اور دل یکساں برتاؤ کرتے عالمِ اضطراب میں رہتے ہیں۔ بہتے ہیں تو بہتے ہی چلے جاتے ہیں اور ہم اندوہ و غم و رنج سہتے ہی چلے جاتے ہیں۔ خاک کے پُتلے کر بھی کیا سکتے ہیں۔ اپنا تو خمیر ہی اشکوں میں گوندھا گیا ہے۔ اپنوں کی جدائی کی [..]مزید پڑھیں