تبصرے تجزئیے

  • آرایس ایس کا نیا بیانیہ اور سوال

    آرایس ایس چیف موہن بھاگوت اور متعدد زعفرانی رہنما ہندوؤں کی مظلومیت اور مسلمانوں کی متشدد ذہنیت کا مرثیہ پڑھتے رہتے ہیں ۔ انہیں ہندو حالت جنگ میں نظر آتے ہیں لیکن مسلمانوں کی زبوں حالی اور پسماندگی دکھائی نہیں دیتی ۔ پسماندہ مسلمانوں میں نفوذ کےلئے مسلم راشٹریہ م� [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی حکم نامہ برائے الیکشن

    صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9اپریل 2023کو اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا حکم نامہ جاری کرکے معاشی و سیاسی مشکلات میں پہلے سے ہی گِھرے ہوئے ملک پاکستان کو ایک بڑے آئینی بحران کا شکار کر دیا ہے۔ صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ون کے تحت حکم جاری کیا ہے جبکہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • آفتاب سلطان: حرف انکار یا کچھ اور

    چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وزیر اعظم نے اسے قبول بھی کر لیا ہے۔ ادھر نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قانون کے مطابق وزیر اعظم اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نئے چیئرمین نیب کو نامزد کریں گے۔ شہباز شریف اور راجہ ریاض کے درمیان کس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا ملک انارکی کی جانب جارہا ہے؟

    ہمارا ملک پہلے ہی مسائل اور بحرانوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کا شکار تھا مگر اب ملکی سیاست میں جو کچھ ہورہا ہے، اس نے ہمیں انارکی کی جانب دھکیل دیا ہے۔ ریاستی اداروں ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں اور نام نہاد جمہوری عمل بھی اب جمود کا شکار ہے۔ جس سے ملک میں بے یقینی کی صورتحال مز [..]مزید پڑھیں

  • مہان انڈین دانشور جاوید اختر کی لاہور یاترا

    محترم جاوید اختر کا نام آتے ہی ہمارے ذہن کی سکرین پر انڈین فلم انڈسٹری کی ادبی چاشنی بھری کئی کہانیاں گھوم جاتی ہیں۔ کئی خوبصورت مکالمے اور گیت ذہنی کینوس پر ابھرنے لگتے ہیں۔ تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا، زندگی دھوپ تم گھنا سایہ، ایک بلند پایہ رائٹر ،ادیب، شاعر یا گیت نگار ،س [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی عدالت میں پیشی

    عمران خان بالآ خر لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ پاکستان کے عدالتی نظام کی فتح ہے کہ آخر کار عمران خان کو اپنی حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت کے روبرو حاضر ہو نا پڑا۔ اور وہ گھر بیٹھ کر حفاظتی ضمانت لینے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ معزز جج صاحبا [..]مزید پڑھیں

  • کیا الیکشن کمیشن صدر کے فیصلے کو مسترد کر دے گا؟

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ دے تو دی مگر اس مقصد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ساتھ بامعنی مشاورت نہیں کی۔  دوسری جانب صدر مملکت آئین کے آرٹیکل 48 (1) کے تحت کوئی کام وزیراعظم پاکستان کے مشورے کے بغیر نہیں کر سکتے۔ صدر مملکت کے یک ط� [..]مزید پڑھیں

  • اگر عارف علوی صدر نہ ہوتے

    کراچی والوں کیلئے گلی محلوں کے ’حصار‘ کوئی نئی بات نہیں ہے، سالہا سال سے کبھی کسی دہشت گرد کی گرفتاری کیلئے تو کبھی کسی سیاسی کارکن کو پکڑنا ہو تو علاقہ بند کر دیا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ عمل رات کو ہوتا ۔ مگر12بجے دن سے ڈیفنس کےاس محلے میں پولیس کی گاڑیاں آنی شروع ہوئیں ا� [..]مزید پڑھیں