لوٹ آئے!
- تحریر علی اصغر عباس
- 10/23/2023 12:18 PM
شفیق سلیمی کی پہچان بننے والا شعر ہے: بے نام دیاروں کا سفر کیسا لگا ہے اب لوٹ کے آئے ہو تو گھر کیسا لگا ہے؟ یہ شعر محاورتاً تو نواز شریف سے پوچھا جا سکتا ہے مگر معنوی اعتبار سے نہیں۔ کیونکہ میاں نواز شریف نے بے نام دیاروں کا سفر نہیں کیا۔ وہ تو پیدائشی طور پر شہزادے ہیں، [..]مزید پڑھیں