تبصرے تجزئیے

  • پس ثابت ہوا کہ انسان مجبور ہے، مختار نہیں

    انسان مجبور ہے یا مختار؟ ماضی میں اِس قسم کے سوالات کے بارے میں تاثر تھا کہ جیسے یہ سوالات مذہب اور فلسفے کے دائرے میں آتے ہیں اور سائنس سے اِن کا کوئی تعلق نہیں۔ بظاہر یہ بات درست تھی، سائنس یہ تو بتا سکتی تھی کہ انسان کے جسم میں خون کی مقدار کتنی ہونی چاہیے یا انسانی جسم میں � [..]مزید پڑھیں

  • دکھ کی دلیل مسترد کی جاتی ہے

    2016 کا ایک قصہ سنانا چاہتا ہوں۔ آپ کے نیاز مند نے جنوری 2016 میں کچھ دوستوں کی مدد سے ایک رضاکارانہ ویب سائٹ شروع کی۔ اس میں کارکنوں کے لئے کوئی مالی منفعت تھی اور نہ لکھنے والوں کو کوئی آنہ ٹکا دیا جاتا تھا۔ پالیسی بہت سادہ تھی۔ لکھنے والوں کو سیاسی اور سماجی موضوعات پر اظہار خیا [..]مزید پڑھیں

  • آخری جیت گورننس کی ہے!

    حکومت فوج کے ساتھ یک جان دو قالب ہو کر عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ وزیراعظم نے دو تین روز قبل بھری بزم میں آرمی چیف کی موجودگی میں دل کی بات کہہ کر سب کو متاثر کیا۔ شہباز شریف ہمیشہ سے صلح جو اور معاملہ فہم مشہور ہیں۔ جب کبھی ن لیگ کی کشتی سیاست کے بھنور میں پھنسی ان کی صلاحیتیں برو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فیضیابی کی پریشان تکون؟

    ہمارے اور بلند پرواز کے سپہ سالارپر تنقید کے ایک سو ایک مواقع موجود ہیں جن سے یار لوگ سوشل میڈیا پرحسب توفیق مستفید بھی ہوتے رہتے ہیں۔ آپ نے حال ہی میں ارشاد فرمایا ہے کہ جو شریعت کو نہیں مانتا میں اسے پاکستانی تسلیم نہیں کرتا۔ اس پر تنقیدی نشترچلائے جاسکتے ہیں کہ مذہب بندے ا� [..]مزید پڑھیں

  • تحفظ ختم نبوت کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکہ دہی

    مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کی قلابازی سے ملک میں صرف مذہبی  گروہوں کی طاقت ہی واضح نہیں ہوئی بلکہ یہ بھی  سامنے آیا ہے کہ سیاسی لیڈر حتی کہ پارلیمنٹ بھی ایسے عناصر کے ناجائز اور غیر متعلقہ مطالبات  کے سامنے ہتھیار ڈال چکی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ملک میں مذہبی شدت [..]مزید پڑھیں

  • تقریب رونمائی سے ایک قدم آگے!

    میں نے بہت دنوں سے اندرون ِملک اور بیرونِ ملک کی تقریبات میں جانا بہت کم کیا ہوا ہے۔ مگر جب گزشتہ روز الطاف حسن قریشی صاحب کا حکم موصول ہوا کہ آپ نے پنجاب یونیورسٹی کیمپس میں آنا ہے اور ضرور آنا ہے۔ مگر پرابلم یہ تھا کہ میرا ڈرائیور اتوار کے روز حسب معمول چھٹی پر ہوتا ہے اور [..]مزید پڑھیں

  • ’اچانک پْلس مقابلہ‘ کی سازشی تھیوری

    جولائی 2023 سے ایک ٹی وی چینل کے لئے پیر سے جمعرات شام آٹھ بجے ایک لائیو شو کررہا ہوں۔ حالاتِ حاضرہ پر تبصرہ آرائی پر توجہ دیتے اس شو کی تیاری کے لئے دوپہر کے کھانے اور قیلولہ کی کوشش کے بعد 4 بجے کے قریب گھر سے نکلنا پڑتا ہے۔ گھر میرا اسلام آباد کے سیکٹر ایف 2/8 میں ہے۔ دفتر ریڈ [..]مزید پڑھیں

  • شییخ حسینہ: لیڈر سے ڈکٹیٹر تک

    بنگلہ دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے جس عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا ہے، وہ بھی شاید ہی ان کی مرضی کے مطابق بن سکے گی۔ انہیں طلبا کے کئی مطالبات ماننا پڑیں گے۔ حالات زیادہ بگڑے تو کوئی نئی فوجی بغاوت بھی ہوسکتی ہے۔   حسینہ مخالفین کی طرف سے انہیں ہٹاۓ جانے کا مطالبہ بھ [..]مزید پڑھیں