تبصرے تجزئیے

  • شاہراہ دستور یا جرنیلی سڑک؟

    اس بات میں کلام کی گنجائش ہی نہیں ہے کہ ووٹ پی ٹی آئی کو پڑا ہے۔ کسی بھی سیاسی کارکن کے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے کہ وہ انتخابی مینڈیٹ کا احترام کرے۔ احترام کے ساتھ ساتھ اس بات کا اعتراف بھی ضروری ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مشکل وقت میں اپنی قیادت کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن 2024ہو چکے: اللہ خیر کرے

    الیکشن 2024 کا اختتام ہو چکا۔ الیکشن ہونے کے بارے میں بہت زیادہ قیاس آرائیاں کی جاتی رہی ہیں نااُمیدی و خوف کے سائے فگن رہے بڑے منظم طریقے سے انتخابات کے ہونے یا نہ ہونے کو موضوع بحث بنا کر منفی تاثرگہرا کرنے کی مذموم کاوشیں کی جاتی رہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی تو پہلے سے ہی ہو رہ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا حتمی فاتح ہونے کا گمان

    گزرے پیر کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھا تھا اور آج ایک ہفتے کے وقفے کے بعد ایک بار پھر قلم اٹھایا ہے۔ آپ سے وقفے کی درخواست کرتے ہوئے گزشتہ کالم کے اختتام پر اس خیال کا اظہار کیا تھا: ’نسبتاً کم ٹرن آئوٹ کے باوجود مسلم لیگ (نون) 1997 کی طرح ہیوی مینڈیٹ لیتی نظر نہیں آرہی۔ مختلف � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹیٹوز کا رجحان

    لندن سمیت پورے یورپ میں موسم گرما کے آغاز سے ہی خواتین اور خاص طور پر لڑکیوں کا لباس مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ مگر اب اس معاملے میں لڑکے بھی پیچھے نہیں ہیں جس کا ایک بڑا سبب یہ بھی ہے کہ جن لوگوں نے اپنے جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹوز (نقش و نگار)  بنوائے ہوتے ہیں وہ انہیں نمایا� [..]مزید پڑھیں

  • سازشوں کا کھیل

    پاکستان میں سازشوں کا کھیل رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ بظاہر اتحادوں اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے مل کر چلنے کی باتیں کرنے والوں کے اندر کا بغض چہروں اور ان کے فیصلوں سے عیاں ہے۔ پچھلے چند روز میں مختلف جماعتوں کی طرف سے دکھائی جانے والی حجت کا بھرم چوہدری شجاعت کے ڈیرے پر پ [..]مزید پڑھیں

  • کون بنے گا وزیر اعظم!

    انتخابات کے انعقاد سے ایک دن بعد اپنی فتح کا اعلان کرتے ہوئے  مسلم لیگ (ن) کے رہبر اعلیٰ نواز شریف نے اعتراف کیا تھا کہ سب سے بڑی پارٹی ہونے کے باوجود ان کی پارٹی کو واضح اکثریت نہیں مل سکی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہر مینڈیٹ کا ا حترام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے  کہاتھا کہ سب کو مل [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کی باتیں

    اللہ سائیں کے فضل وکرم سے ہم نے انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانے سے پہلے برصغیر کے بٹوارے پرراضی کرلیا۔ انگریز نے ہندوستان چھوڑنے سے پہلے ہندوستان کا بٹوارہ کیا۔ اس طرح ہمیں پاکستان ملا، بلکہ ہم نے انگریز سے پاکستان حاصل کیا۔ انگریز کو برصغیر کے بٹوارے پر راضی کرنا کوئی چھوٹ� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات کے بعد!

    شکوک وشبہات اور بے یقینی کی گہری دھند کے باوجود 8 فروری کے صاف وشفاف افق سے انتخابات کا سورج طلوع ہوا جب خیبرپختون خوا اور پنجاب اسمبلیوں کو رُخصت ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اور سندھ، بلوچستان اور وفاق کے منتخب ایوانوں کو تحلیل ہوئے بھی چھ ماہ ہونے کو ہیں۔ اہم با� [..]مزید پڑھیں

  • آنسو بھری راہ گزر

    نقشے میں آپ دیکھیں گے کہ یورپ اور افریقہ کو جدا کرنے والے بحیرہ روم کو نہر سویز بحیرہ قلزم کے راستے بحرِ ہند اور پھر ایشیا اور آسٹریلیا سے جوڑتی ہے۔ بحر ہند میں کھلنے والا یہ راستہ یمن اور جیبوتی کے درمیان واقع چھبیس کلومیٹر چوڑی آبنائے باب المندب کا مرہونِ منت ہے۔ اگر نہر [..]مزید پڑھیں

  • کس کی، کیسی اور کون سی حکومت

    عام انتخابات کے نتائج کے بعد پاکستان میں سیاسی بحران ختم نہیں ہوا ہے۔ عوام نے کسی ایک جماعت کو مکمل مینڈیٹ نہیں دیا ہے۔ اس لیے مرکز میں کوئی ایک جماعت بھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے تاہم صوبوں میں مضبوط حکومتیں بن رہی ہیں۔ آپ دیکھ لیں سندھ میں ایک مضبوط حکومت بن رہی ہے [..]مزید پڑھیں