تبصرے تجزئیے

  • علوی، نیازی، سوری اور آرٹیکل 6

    روزَاول سے عرض کرتا رہا کہ بندہ بہت بڑا کھلاڑی ہے لیکن یہ حقیقت مجھ پر بھی اس قدر واضح نہیں تھی کہ کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ عمران خان بہت بڑا ایکٹر بھی ہے۔ جنرل حمید گل اور گولڈ اسمتھ صاحب سیاست کی راہ دکھانے کی بجائے انہیں ہالی ووڈ کا راستہ دکھاتے تو مجھے یقین ہے کہ پاکستان کی [..]مزید پڑھیں

  • آدھی بھوک اور پوری گالیاں

    یادداشت کی تختی پر جگہ جگہ کچھ نقش مٹنے لگے ہیں۔ چہرہ جگمگاتا ہے تو نام بجھ جاتا ہے، واقعہ یاد آئے تو سنہ اور مقام خلط ملط ہو جاتے ہیں۔ بڑھوتری کی منزل پر ایسا ہونا غیرمعمولی نہیں لیکن آپ کے نیاز مند کے لئے یہ مرحلہ بھی کچھ تیز قدمی سے آن پہنچا۔ خیر، گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اس� [..]مزید پڑھیں

  • ارے بھئی یہ اپنے ضیا صاحب !

    یہ معلومات اب غیر متعلقہ سی لگتی ہیں کہ ضیا محی الدین کے والد خادم محی الدین چونکہ خود ایک ماہرِ ریاضیات، موسیقی کے پا رکھی، گیت کار و ڈرامہ نگار تھے لہذا صاحبزادے پر اس ماحول و صحبت کا اثر ہونا لازمی تھا۔ یا جب انگریزوں نے پنجاب کو ہندوستان کا اناج گھر بنانے کے لیے یہاں نہری � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ممنوعہ سوال

    جو بات سمجھ میں نہ آئے، اس بات کے بارے میں پوچھ لینا چاہئے۔ مانا کہ پاکستان میں سمجھ دار لوگوں کی کمی نہیں ہے مگر سمجھ داری میں خودکفیل ملک میں مجھ جیسے بوڑم لوگ بھی رہتے ہیں۔ یہ بھی مانا کہ ہم احمقوں کی تعداد سیانوں اور سمجھ دار لوگوں کے اس معاشرے میں آٹے میں نمک کے برابر ہے� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ایک عمارت کا نوحہ نہیں

    فروری میں ہونے والی چولستان جیپ ریلی کے چار پانچ دن قلعہ دراوڑ سے تھوڑی دور صحرائی ٹیلے پر بنا ہوا ہمارے دوست اطہر خاکوانی کا کیمپ ہمارا دو عشروں سے مستقل ڈیرہ ہے۔ اس جیپ ریلی کی تاریخ تھوڑی اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے اور ریگستان میں ہمارے گزارے جانے والے دنوں کی تعداد بھی گھٹتی � [..]مزید پڑھیں

  • ’قومی ترانہ‘ سے ’قومی پرچم‘ تک!

    پرویز مشرف وہاں چلے گئے جہاں ہم سب کو جانا ہے۔ وہ منزل جسے کوچ نقارہ بجنے اور لاد چلنے سے پہلے ہر بنجارہ بھُلائے رکھتا ہے۔ بے جان بدن کاٹھ کے کسی بوسیدہ تختے پر میلی سی چادر میں ہو یا قومی پرچم سے آراستہ آبنوسی تابوت کے اندر خوشبوئوں میں بسے کفن میں لِپٹا ہو، دونوں منوں مٹی تلے [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ مشرقی پاکستان کا سبق

    پاکستان کے قومی سانحات میں ایک بڑا سانحہ ”مشرقی پاکستان“ کا بھی ہے۔ اس سانحہ پر پاکستان کی علمی و فکری یا سیاسی حلقوں میں بہت کچھ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ اس پر کئی حوالوں سے تحقیق بھی ہوئی او رکتابیں بھی لکھی گئی ہیں جو ان حالات وواقعات اور فیصلوں کا تجزیہ کرتا ہے کہ کیونک [..]مزید پڑھیں

  • 75 برس پرانی عمارت کی دیوار پھلانگنے والے

    انسانی قافلے پر ایک نظر ڈالئے۔ پہلی صف میں متخیلہ سے متصف فنکار ہوتے ہیں۔ خیام، ڈاؤنچی، موزارٹ، دستوئیوفسکی سے لے کر کافکا، پکاسو اور لینورڈ برنسٹائن تک ایک قافلہ سخت جان ہے جہاں انسانی ذہن کی رسائی مقتدی ہجوم سے بہت آگے نظر آتی ہے۔ دوسری صف میں فنکار نے جو حدود دریافت کر � [..]مزید پڑھیں

  • بے ادبی کا میلہ

    بے ادبی اور گستاخی میں ایک معمولی سا فرق ہے۔ یہ فرق مجھے لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں سمجھ آیا۔ یہاں ہمارے بزرگ اہل فکر و دانش حکمرانوں کے بارے میں ہلکی پھلکی بے ادبی کرتے رہے لیکن نوجوان گستاخیوں پر اترے ہوئے تھے۔ اس ادبی میلے میں ایک طرف تو نئی اور پ [..]مزید پڑھیں