تبصرے تجزئیے

  • انتخابات کیسے ہوں گے؟

    ’پلڈاٹ‘ کے سربراہ برادرم احمد بلال محبوب کا اصرار تھا کہ اسلام آباد میں ان کی طلب کردہ کانفرنس میں شرکت کی جائے جس کا موضوع ”آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کا انعقاد“ تھا۔ انہوں نے مختلف سیاسی رہنماﺅں، قانون دانوں، پروفیسروں ،دانشوروں اور اخبار نویسوں کو دعوت دے رکھ [..]مزید پڑھیں

  • غدر، زیتون کا پیڑ اور نکبہ

    مشرق وسطیٰ میں لگی آگ پھر بھڑکنے کو ہے۔ فلسطین کا زخم جو ایک ناسور بن کے عالمی ضمیر پہ مستقل دھبے کی صورت موجود ہے، ایک بار پھر رس رہا ہے۔  حماس کے  اسرائیل پر حملے کے بعد کئی نسلوں سے ظلم و زیادتی کے شکار فلسطینی ایک بار پھر سنگین کی نوک میں پروئے جا رہے ہیں۔ فضائی حم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسئلہ فلسطین: پندار جنوں، حوصلہ راہ عدم

    یہودیوں کے مقدس یوم کپورپہ پچاس برس بعد (1973 کی عرب اسرائیل چوتھی جنگ) غزہ کی پٹی سے دو تین میل دور ایک نخلستان میں نووا جشن منایا جارہا تھا، اسرائیلی اور غیر ملکی شہری ناچ گانے میں مست تھے کہ حماس کے قسام بریگیڈ نے الاقصیٰ طوفان بپا کردیا۔ 260 لوگ لقمہ اجل بنے۔ حماس کے تقریباً 150 [..]مزید پڑھیں

  • جرمِ ضعیفی!

    پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جس کی اساس دین اسلام ہے اور اس حوالے سے اسے اسلام کے قلعے کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔ دنیا کے نقشے پر ابھرنے والی یہ پہلی اسلامی نظریاتی ریاست ہے جس کے مقابل پر یہود و نصاری نے سرزمین انبیا یعنی ارضِ فلسطین پر اسرائیلی ریاست کا فتنہ کھڑا کیا � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل: نسل کشی کے راستے پر

    حماس کے اچانک حملوں نے اسرائیل کو شدید جانی نقصان پہنچایا۔ اس نقصان سے زیادہ دھچکا اسرائیل کے اس گمان اور غرور کو لگا جس کے مطابق وہ حماس کو سبق سکھا چکے تھے، حماس کی مزاحمت کو اپنے تئیں تقریباً ختم کر چکے تھے۔ امریکا اور اس کے اتحادی بھی اس گمان میں تھے کہ اسرائیل نے بزور طاقت [..]مزید پڑھیں

  • بے نامی شب عبور کے پڑاﺅ میں الاﺅ

    پون صدی بیت گئی۔ طبع آشفتہ نے انداز شکیبائی نہیں سیکھے۔ پرانی بستیوں سے نکل کر نئے نگر کے لیے عازم سفر ہوئے تو تیز ہواﺅ ں میں ایک خیال کا دیا جلتی بجھتی لو دے رہا تھا کہ تاحد نظر پاپیادہ، بیل گاڑیوں اور رکتی کٹتی ریل گاڑیوں پر آگے بڑھتا یہ قافلہ جہاں لنگر ڈالے گا وہاں جینے اور مر [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ

    پاکستانی نژاد پروفیسر ارسلان خان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے اگر ہم اپنے ماتھے پر یہ لفظ کنندہ کروا لیں کہ میں حماس کی مذمت کرتا ہوں تو بھی ہمیں اس بات کی اجازت نہیں ملے گی کہ ہم اس بارے میں بات کریں کہ اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے، جو فلسطینی علاقوں پر قابض ہے اور کیا فلسطین کی آزا [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کے لیے بددعاﺅں کے کنٹینرز

    ” آپ اپنا دفاع بھلے مضبوطی سے کرنے کے قابل ہیں۔ مگر جب تک امریکا قائم ہے آپ کو ہرگز فکرمند نہیں ہونا چاہیے۔ ہم ہمیشہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں (امریکی وزیرِ خارجہ انتنی بلنکن: تل ابیب۔ بارہ اکتوبر دو ہزار تئیس)۔ حالانکہ دانتوں تک مسلح اسرائیل کے آگے حماس کی فوجی قوت کچھ بھی ن [..]مزید پڑھیں

  • مظلوم لوگ ہمیشہ کے لیے مظلوم نہیں رہ سکتے

    ’مظلوم لوگ ہمیشہ کے لیے مظلوم نہیں رہ سکتے۔ آزادی کی تڑپ بالآخر خود کو ظاہر کرتی ہے‘: مارٹن لوتھر کنگ جونیئر۔ دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل قرار دی جانے والی غزہ کی پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں نے گزشتہ نصف دہائی بدترین جبر میں گزارنے کے بعد گزشتہ ہفتے ایک جوابی وار کیا۔ یہ وار [..]مزید پڑھیں