تبصرے تجزئیے

  • امجد اسلام امجد، جسے بھلایا نہ جا سکے گا!

    آج صبح ناشتے کے دوران فون کی گھنٹی بجی تو دوسری طرف عباس تابش تھے انہوں نے مجھے اچانک صدمے سے محفوظ رکھنے کےلئے کچھ تمہید کے بعد بتایا کہ امجد اسلام امجد انتقال کر گئے ہیں اور مجھے یوں لگا میری اور امجد کی نصف صدی سے کہیں زیادہ طویل دوستی نے آخری ہچکی لے لی ہے ۔ اس کے بعد عزیر [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی کے اے ٹی ایم کی کہانی

    گوتم اڈانی تئیس جنوری کو ایشیا کا پہلا اور دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص تھا۔ چوبیس جنوری کو وہی اڈانی امیر ترین افراد کی عالمی فہرست میں آٹھویں نمبر پر آگیا اور اس کی دولت اڈانی گروپ کے شئیرز گرنے کے سبب ایک ہی ہفتے میں ایک سو دس بلین ڈالر کم ہو گئی۔ کیونکہ عالمی کارپوریٹ سیک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایوان صدر میں باجوہ نیازی ملاقات: اصل حقائق

    گزشتہ روز جاوید چوہدری صاحب نے اپنے کالم میں عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کی ایوان صدر میں خفیہ ملاقات کی روداد شائع کی جس پر ایک بار پھر اس موضوع پر بحث گرم ہوئی۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز نے اس حوالے سے غلط بیانی سے کام � [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کے معاملات طے پا چکے؟

    سردست پاکستان فوری معاشی بحران سے نکلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ڈیفالٹ کوئی آپشن نہیں ہے بلکہ قطعاً  نہیں ہے۔ ہم نے نہ پہلے کبھی ڈیفالٹ کیا ہے اور نہ اب ایسا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہماری قومی تاریخ مانگے تانگے کے وسائل کے ساتھ زندگیاں گزارنے کی روش پر مشتمل ہے۔ ہم امداد کے س [..]مزید پڑھیں

  • نیوزی لینڈ کا منفرد شہر، کروم ویل

    نیوزی لینڈ کا شہر کروم ویل ان تاریخی قصبوں  میں شامل ہے جنہیں اس کی ابتدائی ہیت میں دوبارہ بنایا اور بسایا گیا۔ یہاں کشادہ سڑکیں، فٹ پاتھوں کے کناروں پرگھاس کے قطعات اور پھولوں کے پودے، جگہ جگہ دلکش وسیع و عریض پارک اورسڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔ سبزہ، رنگا رنگ پھو� [..]مزید پڑھیں

  • ذرا چھوٹے پاگل خانے تک؟

    مجھے علم ہے کہ دنیا کے اس بڑے پاگل خانے سے مجھے لاہور کی جیل روڈ پر واقع چھوٹے پاگل خانے میں ایک دن جمع کرایا جانا ہے۔ لہٰذا میں نے سوچا کہ کیوں نہ پہلے سے اپنے اس گھر کا وزٹ کر لیا جائے۔ دیکھا جائے فضا کیسی ہے میرے ہمسائے کیسے ہوں گے کھانے پینے اور رہائش کے انتظامات کیسے ہیں؟ چ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاستدان اور بلھے شاہ مرا نہیں کرتے

    یاد کی باز آفرینی کا موسم آن پہنچا ہے۔ گزری صدی کی کسی غیرمتعین رات میں ایک نادانستہ حادثے سے جنم لینے والے سفر کا بڑا حصہ کٹ چکا۔ زندگی کا احسان ہے کہ اس نے بن مانگے اپنا آپا دکھایا۔ خوشی کے رنگ دیکھے۔ موسموں کے بھید پائے، سبز پتوں سے لدی تہ در تہ شاخوں سے گزرتی ہواؤں کی سمپورن [..]مزید پڑھیں