تبصرے تجزئیے

  • چائے میں الائچی، اور سیاست میں اجنبیت

    لندن کی گلیوں میں پچھلے ہفتے جو شور اٹھا، وہ صرف نعرے نہیں تھے بلکہ ایک اجتماعی بے چینی تھی۔ لوگ سڑکوں پر تھے، جیسے انہیں اچانک یاد آ گیا ہو کہ ان کے محلے میں اب وہی لوگ بستے ہیں جن پر کبھی وہ دور دراز کی زمینوں میں حکمرانی کیا کرتے تھے۔ کچھ چہروں پر غصہ تھا، کچھ پر حیرت، اور کچھ پ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزاد کشمیر میں حقوق کی جنگ، کون جیتا؟

    آزاد کشمیر کے اندر ستمبر 29 سے 3 اکتوبر کی رات تک جاری رہنے والی 5 روزہ ’جنگ‘ عوامی مجاہدین نے جیت لی ہے۔ مگر یہاں ایک بار پھر غور و فکر کی ضرورت ہے کہ کیا یہ جنگ آزاد کشمیر بمقابلہ پاکستان تھی؟ کیا ایک فریق کسی دشمن کے ایجنڈے پر کام کر رہا تھا؟ کیا یہ جنگ کشمیر کی آزادی کی ج� [..]مزید پڑھیں

  • اور کچھ نہیں تو نعرے ہی بدلو

    78 برسوں میں عوام کو سیاستدانوں اور معاشرے کے بااثر طبقوں نے بہت سے چورن بیچے ہیں۔چورن بیچ بیچ کے پون صدی گزاری جا سکتی ہے، یہ سوچ کر حیرت ہوتی ہے۔ مگر ایک چورن  ایسا بھی ہے، جس پر کم ہی نظر جاتی ہے،وہ ہے نعروں کا چورن۔  کئی نعرے تو ایسے ہیں وہ آج بھی عوام کے حالات کی طرح پون [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کی بات

    وزیراعلیٰ پنجاب اگر پنجاب، وزیراعلیٰ سندھ،  سندھ اور وزیراعلیٰ کے پی،  کے پی کی بات کریں تو اس میں حیرت اور پریشانی کیا ہے؟  ’سندھ کارڈ‘،  ’پختون کارڈ‘،  ’مہاجر کارڈ‘ اگر سیاسی بازار کی قبول کردہ کرنسیاں ہیں تو  ’پنجاب کارڈ‘ کیوں نہیں؟ یہ [..]مزید پڑھیں

  • نفرتوں کو فروغ کیسے ملتا ہے؟

    کہا جاتا ہے کہ انسان ایک آدم کی اولاد ہیں، اس طرح انسانوں کے بیچ مضبوط رشتہ قائم ہے۔ پھر انسانوں کے درمیان یہ نفرتیں کیسے در آتی ہیں کہ وہ ایک دوسرے کے جانی دشمن بن جاتے ہیں؟ یہاں لالچ کا ذکر آتا ہے کہ ہر انسان یوں تو پیدائشی طور پر لالچی ہے اور شکی ہے۔ تجسس کے پیچھے دوڑتا ہے، ا� [..]مزید پڑھیں