جڑانوالہ کے مسیحی صرف انصاف چاہتے ہیں!
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/19/2023 5:13 PM
ایک ماہ سے کم مدت میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بننے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج اپنی اہلیہ کے ہمراہ جڑانوالہ کی مسیحی آبادی کا دورہ کیا، تباہ شدہ مکانات کا جائزہ لیا اور متاثرین کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا۔ اس موقع پر وہ اس سانحہ میں گھر بار اور تمام وس� [..]مزید پڑھیں