عمرانی خط و کتابت کی باتیں سب چالیں ہیں
ترک صدر پاکستان کا دورہ کرکے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ انہوں نے صدر مملکت و وزیراعظم پاکستان سے ملاقاتیں کیں، دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز پر اطمینان اورجاری تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔اسی دورے کے دوران 24 معاہدوں، ایم اویوز پر دستخط بھی [..]مزید پڑھیں